21-12-2015
محترمہ عالیہ حمزہ ملک
اور
کی ہدایت پر
سردار ندیم صادق ڈوگر
pp113
و سٹی صدر PTI فیصل آباد حاجی عبداللہ خان دمڑ
کی جانب سے وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی صاحبہ کو سنائی گئی غیر منصفانہ سزاؤں کے خلاف بھرپور احتجاج کیا گیا۔
#سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں
پاکستان تحریک انصاف فیصل آباد کے صدر حاجی عبداللہ خان دمڑ اور جنرل سیکرٹری سٹی فیصل آباد شہزاد گجر کے ہمراہ تنظیمی عہدیدار��ن اڈیالہ جیل میں موجود
#AdyalaJail
پاکستان تحریکِ انصاف سٹی فیصل آباد کے تمام عہدیداران کو دل کی گہرائی سے مبارکباد ۔ امید ہے کہ آپ قائد عمران خان کی رہائی کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے اور ان شاء اللہ اپنی ذمہ داریاں نہایت احسن طریقے سے نبھاتے ہوئ�� اپنے عہدوں سے وفاداری ثابت کریں گے۔
آپ ایک غیر آئینی حکومت کے بچاؤ میں اپنے بچوں پر گولیاں چلا رہے ہیں اس نہج پر مت جائیں جہاں کروڑوں لوگ آپ کے خلاف نکل آئیں دنیا ہم کروڑوں لوگوں کا سوچے۔
محمود خان اچکزئی
#اسلام_آباد_قتل_عام
فیصل آباد
ممبر صوبائی اسمبلی ایم پی اے پی پی 111 حاجی بشارت علی ڈوگر اپنے قائد عمران خان کی کال پر 24 نومبر کو اسلام اباد جانے کے لیے اپنی عوام سے اپیل
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی#FinalCall