جب پٹواری ، ٹاؤٹ اور پاکستان کا میڈیا امریکی نائب صدر کو کوریج دینے میں لگے ہیں تو میری تمام دوستو سے گزارش ہے کہ ایران کے ان بہادروں کی تصویریں ہر کسی کی ٹائم لائن پر ہونی چاہئیں 🫶
الحمدالللّه۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت %14 کم ہو کر 93 ڈالر پر آ گئی ہے۔
حکومت پاکستان کو فوراً فوراً فوراً پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کم کر کے عوام کو اس سخت مشکل صورتحال سے نکالنا چاہیے۔
یہ ایک نہایت اہم اور خوشی کی بات ہے کہ دنیا کے ہر ملک میں جہاں جہاں پاکستانی سیاست دانوں کی جائیدادیں موجود ہیں، انہیں پاکستان کے قرضوں کی ادائیگی ک�� لیے ضبط کیا جائے، کیونکہ انہوں نے ملک کے نام پر لوٹی گئی دولت سے یہ جائیدادیں بنائی ہیں۔
واردات دیکھی پھر آپ نے۔۔۔
قوم پر احسان عظیم چڑھانے کا ایک اور طریقہ۔۔۔
ابھی بھی عالمی منڈی میں تیل کی قیمت تحریک انصاف کے دور سے کم ہے مگر پاکستان میں دگنی سے زیادہ ہے۔
یہ اچھا طریقہ ہے ، اگر پیٹرول 57 روپے فی لیٹر بڑھانا ہو تو پہلے 137 روپے فی لیٹر کا اضافہ کرو، پھر احسان جتلا کر 80 روپے کم کردو اور وہی 57 روپے اضافہ رہنے دو
پہلے پیرولیم قیمتوں میں اضافے کی لمبی چوڑی تجاویز سناؤ۔ پھر ان تجاویز سے قدرے کم اضافہ کرکے قوم پر احسان جتلاؤ۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت اب بھی عمران خان کے دور میں ہونیوالے اضافے تک نہیں پہنچی مگر سرکار نے عوام کی تباہی پھیر دی۔
پہلے 10 اور بعد میں تیل سے لدے مذید 20 بحری جہاز کہاں چلے گئے ، آسمان کھا گیا ، زمین نگل گئی یا بحیرہ عرب میں غرق ہوگئے ؟ کُج دے دسو عوام نوں قومی اتحاد دا درس دین والیو ، کُج تے پھُٹو منہ توں !