Free Imran Khan! Imran Khan has been left to languish in a Pakistani prison cell for over three years. Today in the House of Commons I presented a petition calling for his release, as well as the release of all political prisoners in Pakistan.
نوجوان ان فائر 🔥🤣
یاررر عاصم منیر اب اِس Online بیکاری مسٹر پتلو سے اپنی دفاع کرنے جارہا تھا!!
مسٹر پتلو کو میدان میں اتارنے سے پہلی عمران خان کے نوجوانوں نے اڑا دیا!!
#PAKWatch🇵🇰: Today, THOUSANDS of Pakistanis continued to rally in Gilgit-Baltistan, demanding the IMMEDIATE RELEASE OF IMRAN KHAN.
PAK = NO RULE OF LAW = 3RD WORLD.
FREE IMRAN KHAN.
Imran Khan’s family has shared the joys of Eid in such a way, seeing these scenes made my heart sad, how beautiful the scenes would have been if Imran Khan was also there on this occasion, surely the family must also be missing him 💔
گنڈا پور, PTI کو بے حد نقصان پہنچانے کے بعد,
اب خود جانوروں کے ساتھ کھیل رہےہیں,
انکی غیرت کہا مر گئی ہے؟؟ ان میں زرا برابر بھی غیرت ہوتی, تو یہ میڈیا اور سوشل میڈیا سے چھپ کر تنہائی ��ی زندگی گزارتا, اپنے کئیے پر شرمندگی ہوتی, لیکن بیغرت ہے اسلیے کوئی شرم حیا نہیں!!,
غیرت مند باپ کی غیرت مند بیٹی.....❤️
جہاں پر تحریک انصاف کا ترجمان شیخ وقاص اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر پشاور میں سرکاری روٹیاں توڑ ر��ا ہے عین اسی وقت سائرہ بانو یزید کو للکار رہی ہے
آج پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے false flag operation کو تین سال ہو چکے ہیں۔ روزِ اول سے کہہ رہا ہوں کہ یہ حملہ، فوج بشمول عاصم منیر، کی تحریکِ انصاف کے خلاف ایک سازش تھی۔ تین سال گزر جانے کے باوجود ایک بھی ثبوت پیش نہیں کیا جا سکا۔ انہوں نے خود CCTV فوٹیجز غائب کیں۔
اندرونی اور بیرونی سازشوں کے باوجود آج بھی تحریکِ انصاف کا ورکر اپنی جگہ پر ڈٹا ہوا ہے، جبکہ اس کا لیڈر بہادری سے آج بھی جیل کاٹ رہا ہے۔ اس پر عمران خان اور تحریکِ انصاف خراجِ تحسین کے مستحق ہیں۔
We strongly appeal to the United Nations and other international human rights organizations to take notice of the injustice being done to our father and to raise their voice for justice. @hrw@UNHumanRights