رات کے اس پہر ٹھل سندھ میں عوامی سمندر کیجانب سے عمران خان کے کھلاڑی سہیل آفریدی کا شاندار استقبال، یہ تاریخی مناظر اس بات کی گواہی ہیں کہ عمران خان کو تو قید کیا جاسکتا ہے، مگر اس کے نظریے کو نہیں۔
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
انصافینز! سب یہ ٹرینڈ #TorturingImranKhanIsACrime شروع کریں اور عمران خان پر تشدد کے خلاف ��وری دنیا میں آواز اٹھائیں کیونکہ یہ ایک سنگین جرم ہے۔
اس وقت سب سے ضروری اور سب سے اہم عمران خان کی رہائی، علاج اور سلامتی ہے۔
سب جوائن کریں 👏
#گولی_کیوں_چلائی ؟
اسلام آباد - سرحد یونیورسٹی :
طالبات کے بیانات کے مطابق یہ خاتون اس یونیورسٹی کی فیکلٹی ممبر ہیں ، سٹوڈنٹس کا مینیجمنٹ کے خلاف ایک احتجاج چل رہا تھا جس میں خاتون نے اپنے شوہر جو کہ ملٹری افسر ہیں، کو بلا لیا ۔
جنہوں نے آتے ہی طلبہ سے بدتمیزی شروع کر دی ، پہلے پستول نکال کر طلبہ کی طرف کردی، بعد ازاں ہوائی فائرنگ شروع کر دی ۔
طالبات کے بیانات:
”فوجی نے ہم پر فائرنگ کی ہے اور الٹا ہمارے HOD پر مقدمہ درج کر دیا ہے، ہم اس فوجی کو تب تک یونیورسٹی سے جانے نہیں دیں گے جب تک کوئی بڑا فوجی افسر یہاں نہیں آتا“
”پولیس والے کہہ رہے ہیں کہ وہ فوجی افسر کو ہتھکڑیاں نہیں پہنا سکتے ، آپ کیوں ہتھکڑیاں نہیں پہنا سکتے ؟
یہاں کسی لڑکی کی عزت محفوظ نہیں ہے کہ " کوئی بھی آرمی افسر آکر اس کا دوپٹہ کھینچے "آج اگر آپ نے آواز نا اٹھائی تو کل کسی کی عزت محفوظ نا ہوگی“
”ہم سے ہمارے فون مانگے جا رہے ہیں تاکہ ثب��ت مٹائے جا سکیں اور ساتھ ہمیں دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ ، ہم تمھارے ساتھ اور تمھارے گھر والوں کے ساتھ یہ اور وہ کر دیں گے "
طلبہ نے بڑے فوجی افسران کو طلب کر لیا
کب تک اپنی عوام پر گولی چلاؤ گے؟
#AsimLaw
#جعلی_حکومت_کی_توہین_عدالت .
Military leaders crushing elected governments is a terrifying pattern. Egypt saw this when General Sisi imprisoned Mohamed Morsi, starving him until he died in court.
They are running the Morsi playbook step by step.
Now Imran Khan is in a Pakistani prison under General Asim Munir, warning his family of a similar fate. It’s not a historical playbook; it’s about a man’s life who is the democratic choice of millions of Pakistanis.
Morsi’s slow-motion tragedy was ignored by the world, and Pakistan must not follow the same dark playbook.
#ContemptOfCourt
#StopTortureOnNationalHero
عمران خان کے بیٹے، میرے دونوں بیٹے سلیمان اور قاسم، برطانوی شہری ہیں۔ انہیں ہزاروں میل دور سے اپنے والد کی صحت بگڑتے ہوئے دیکھنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ انہیں ان سے ملنے سے روکا گیا ہے، ویزے دینے سے انکار کیا گیا ہے، حکومتی عہدیداروں کی جانب سے خود ان کی گرفتاری کی دھمکیاں دی گئی ہیں، اور انہیں عدالت کے حکم کے مطابق باقاعدگی سے فون پر بات کرنے کے حق سے بھی محروم رکھا گیا ہے۔جمائما گولڈ سمتھ کا ٹویٹ
@Jemima_Khan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
قید سے لیڈر عمران خان نے اپنی بہن کو اہم پیغام دیا:
"عوام کو بتا دو، یہ مجھے بھی مرسی کی طرح قتل کرنا چاہتے ہیں۔" یہ پیغام ہر پاکستانی کے لیے لمحۂ فکریہ ہے. عمران خان کی زندگی اور سلامتی کی فوری ضمانت ہونی چاہیے۔
#FreeImranKhan
"یہ محض ایک رٹ لگائے رکھتے ہیں کہ 'عدالت جائیں'، لیکن جب عدالت کوئی فیصلہ سناتی ہے، تو اس پر عمل درآمد نہیں کیا جاتا۔ میرے نزدیک یہ پاکستان، اس کے عوام، ملکی مستقبل، قانون اور اس عدلیہ کے ساتھ صریح ظلم اور زیادتی ہے، جس سے لوگ اگرچہ مایوس تھے، لیکن اس نے ایک جرات مندانہ فیصلہ دیا۔
ہمارا کامل یقین ہے کہ خالقِ کائنات کی ذات موجود ہے۔ اللہ تعالیٰ سے بڑھ کر کوئی طاقتور نہیں؛ وہ سمیع و بصیر ہے، ہماری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے اور ہر شے کا علم رکھتا ہے۔ اس سے کچھ پوشیدہ نہیں، اور بالآخر قانونِ الٰہی ہی غالب آتا ہے؛ وہ ظالموں کو ہرگز معاف نہیں کرتا۔
ان شاء اللہ، ظالموں کا مقدر ہمیشہ ناکامی، رسوائی اور شکست ہی رہے گا۔ اللہ تعالیٰ فضل فرمائے گا، لہٰذا عوامِ پاکستان کو ہرگز مایوس یا ناامید نہیں ہونا چاہیے۔ ہمارے مخالفین یہی چاہتے ہیں کہ ہم مایوسی کا شکار ہو جائیں، لیکن ہمیں نہ تو امید کا دامن چھوڑنا ہے اور نہ ہی حوصلہ ہارنا ہے۔ ہمیں اپنے ارادوں کو مضبوط رکھنا ہے اور ثابت قدم رہنا ہے۔ عمران خان ہمارے دلوں میں بستے ہیں؛ ہم ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور کبھی ان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔"
— اپوزیشن لیڈر سینیٹ، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس
جہاں ایک گاڑی پر چھ چھ عہدے دار بیٹھے ہیں اگر یہ الگ الگ اپنے حلقوں میں جائیں اور ایک دن میں ایک شہر کے بجاۓ چھ چھ شہروں میں سٹریٹ موومنٹ ہو گی مگر کیا کریں انقلاب چاہتے ہیں مگر دماغ کا استعمال کرنا نہیں جانتے ۔۔۔۔
فاشسٹ حکومت نے تہیہ کر رکھا ہے کہ اول تو عدلیہ مفلوج ہی رہے، اور اگر وہ کوئی فیصلہ قانون کے مطابق دے ہی دے تو اسے مانا نہ جائے-
ک��ا وقت آ نہیں گیا کہ اس فاشسٹ حکمران ٹولے کو اقتدار سے گھسیٹ کر اُتارا جائے؟
سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست کو لگانے کے لیے تمام پارلیمنٹرینز اور وکلا ہم سب جائیں گے۔ اور یہ کیس اسی بینچ کے پاس جائے گا کیونکہ آخری آرڈر کے اندر لکھا ہوا ہے کہ This matter shall be treated as part-heard. تو یہ کیس ابھی التوا ہے،یہ کیس ڈسپوز آف نہیں ہوا، نیا بینچ نہیں بن سکتا.
ایران اور امریکہ کے مذاکرات کے درمیان جب ریڈ زون سیل کیا گیا تھا تو اس وقت ویڈیو لنک کے ذریعے تمام سماعتیں کی گئی تھیں،تو عمران خان کی صحت کا معاملہ ہے، چیف جسٹس صاحب اختیار استعمال کرتے ہوئے ویڈیو لنک کے ذریعے سماعت کو ارینج کرائیں۔ دو ججز اسلام آباد کے اندر ہیں، ایک جج جسٹس شاہد وحید لاہور ہیں تو وہ لاہور سے ویڈیو لنک کے اوپر سماعت کا حصہ بن جائیں تاکہ کہ انصاف فراہم ہو سکے۔
اور توہین عدالت کی کارروائی کر کے عدالتی حکم کی توہین کرنے والوں کو سزا دی جائے اور عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے اندر شفٹ کر کے میڈیکل بورڈ بنا کے ان کا پراپر ٹریٹمنٹ اور ایگزامینیشن کیا جائے اور تمام رپورٹس عدالت اور فیملی کو جمع کروائی جائیں تاکہ ان کا علاج مکمل ہو سکے اور فیملی سمیت پوری قوم کو اطمینان ہو سکے .نعیم حیدر پنجوتھہ .
اس وقت ملک میں ان مسلط کردہ ٹولے نے جنگل کا قانون بنایا ہوا ہے۔ یہ چور جعلی حکمران سپریم کورٹ کے فیصلوں کو جوتے کے نوک پر رکھ کر بےشرمی و ڈٹائی سے ان فیصلوں کو روند کر آئین و قانون کی پامالی کررہے ہیں۔
مریم نواز نے حبیب جالب کی بیٹی کا ڈھابہ بند کر دیا:
مریم نواز کی تصویر لگاؤ ورنہ اپنا ڈھابہ یہاں سے اٹھاؤ اور گھر چلی جاؤ, دوبارہ یہاں کاروبار نہیں کرنا, اگر مریم نواز کی تصویر نہیں لگاؤ گی ، ہیرا فورس والے پانچ ہزار بھتہ بھی مانگتے ہیں
پنجاب پر کس قسم کے لو�� مسلط کردئیے گئے ہیں!
ایسے دستور کو صبح بے نور کو
میں نہیں مانتی میں نہیں جانتی !
#نااہل_حکمراں_عوام_پریشان .
27 ستمبر کو 40 لاکھ لوگ اپنا مقدمہ لڑنے کے لیے نکلیں گے، اس بار خالی ہاتھ واپس نہیں آئیں گے، 27 ستمبر کو انقلاب ہوگا، ہم 27 ستمبر کو نکلیں گے، گولی اور بندوق سے نہیں ڈریں گے، ہم نے حقیقی آزادی لینی ہے یا شہادت قبول کرنی ہے، تیسرا کوئی راستہ نہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بونیر میں اسٹریٹ موومنٹ ریلی کے شرکاء سے خطاب
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@SohailAfridiISF
Justice (R) Mansoor Ali Shah writes in the Dawn:
“A court draws its power not from the statute that creates it but from the confidence of those who use it — the belief that its judges are independent and its outcomes cannot be arranged by whoever holds power outside the courtroom. That confidence has been shaken.”
https://t.co/YAmeWUtLU8