"میں کسی چیئرمین کو نہیں جانتا! یہاں سے چلے جاؤ"
سرکاری دفتر میں صوفے پر لیٹے آفیسر کو بد تمیزی مہنگی پڑ گئ��
نوکری سے فارغ، کمیٹی میٹنگ میں دیکھیں کیا ہوا؟
#PublicNews #PublicUpdates
🚨🚨 بریکینگ نیوز : عاصم منیر زرداری کے آگے لیٹ گیا, عادل راجہ کا تہلکہ خیز انکشاف ۔!!🔥🔥🛑
آئی ایس آئی نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل کے ذریعے زرداری کا مذاق بنایا کہ اب وہ پاکستان واپس نہیں آئے گا, لیکن عاصم منیر زرداری کے آگے لیٹ گیا۔ اور آصف زرداری بہت جلد پاکستان آ رہا ہے ۔
محسن نقوی نے آصف زرداری کو یہ پیغام دیا ہے, کہ اب نئے صوبوں کا ایشو نہیں چھیڑا جائے گا ۔🔥🔥🚨
سہیل آفریدی نے ماں جی کے لیے stand لیا♥️
سندھ پولیس کو شرم آنی چاہیے,
تم لوگوں نے ہماری ماں جیسی خاتون سے PTI کا جھنڈا چھینا, تم لوگ میرے ساتھ مت آؤ ہمیں تمھاری ضرورت نہیں میرے ساتھ مت آئے!!🔥
مجھے اور پرویز خٹک کو اسٹیبلشمنٹ نے مذاکرات کے لیے بلایا، لیکن وہاں پہنچنے پر ہمیں بٹھا دیا گیا اور کہا گیا کہ مذاکرات کے بجائے آپ لوگوں نے پریس کانفرنس کرنی ہے۔ یہ بات ہم نے خان صاحب کے علم میں بھی لائی کہ وہ ہم سے پریس کانفرنس کروانا چاہتے ہیں، بات چیت نہیں کرنا چاہتے۔ مجھ سے کہا گیا کہ پریس کانفرنس کرو، میں نے صاف جواب دیا کہ میری لاش جائے گی مگر اسد قیصر نہیں جائے گا۔ پھر میں نے پرویز خٹک سے بات کی تو اس نے کہا کہ میرے پاس اب کوئی اور راستہ نہیں، میرے کچھ مسائل ہیں۔ وہاں سے نکلنے کے بعد میں نے خان صاحب کو فون کیا اور عرض کیا: "خان صاحب، میں سب کچھ کر سکتا ہوں لیکن غداری اور بزدلی نہیں کر سکتا۔"
اسد قیصر
بڑے بڑے بے شرم دیکھے ہیں، مگر منیب فاروق جیسا بے شرم شاید ہی کوئی ہو۔ لگتا ہے اس کی مستقل ڈیوٹی ہی مریم نواز کا دفاع کرنا ہے، چاہے معاملہ کتنا ہی سنگین کیوں نہ ہو۔ مریم نواز کا بیان بھارت میں چلا، پاکستان کی بدنامی ہوئی، مگر موصوف کو اس پر تنقید کرنے کے بجائے سہیل آفریدی پر چڑھ دوڑنے کی پڑی ہے کہ اس نے مریم نواز کے خلاف ٹویٹ کیوں کی۔، مسئلہ یہ ہے کہ مریم نواز پر تنقید کیوں کی گئی؟
درحقیقت؛ آج پاکستان کے وجود کو اس خبیث، غلیظ، بدکردار، بدبودار اور متعصب زندیقہ سے شدید خطرات لاحق ہیں
ال شریف مودی کے یار ہیں اور سب سے بڑے غدار ہیں۔۔۔!!!
یہ اپنی نسل پرستانہ حماقت کے باعث اکیلے ہی ISPR کے ’’فتنۂ ہندوستان‘‘ اور ’’فتنۂ خوارج‘‘ کے پورے بیانیے کو زمین بوس کر دیتی ہے۔ حسین ��دیم
@HNadim87
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
🚨مریم نواز پر سہیل آفریدی برس پڑے
مریم نواز نے آج سندھیوں بلوچوں اور پختونوں کو دہشتگرد کہا ہے اس نے کہا ہے مجھے تینوں صوبوں سے خطرہ ہے لیکن مجھے انڈیا سے کوئی خطرہ نہیں ہے یہ وہ لوگ ہیں جو آپ کو کسی بھی وقت دہشتگرد قرار دے کر مروا سکتے ہیں انہوں نے انڈیا سے جنگ کے دوران انڈیا کی مزمت نہیں کی یہ مودی کو گھر پر بغیر ویزا بلاتے ہیں ۔
سہیل آفریدی