ضلعی صدر ساہیوال پاکستان تحریک انصاف عمران خان غزالی ویلفئیر ونگ نے یوم آزادی کے موقع پر ڈی ایچ کیو ساہیوال میں پرنسپل میڈیکل کالج ڈاکٹر زاہد کمال، ایم ایس ڈاکٹر عبدالوحید ،چئیرمین مارکیٹ کمیٹی میاں بابر صغیر،مجتبی جمال ،ظہیرہ سلیم عبدالرحمان کے ہمراہ مریضوں کی عیادت کی
ساہیوال : وزیراعظم عمران خان کی شجرکاری مہم کے حوالہ سے ساہیوال میں plantation ہوئی جس کا اہتمام ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف ویلفئیر ونگ عمران خان غزالی نے کیا اس موقع حاجی شیخ محمد چوہان ، چوہدری احسن امین ایڈووکیٹ ، میاں بابر صغیر ، اور دیگر اراکان بھی موجود تھے
ساہیوال : وزیراعظم عمران خان کی شجرکاری مہم کے حوالہ سے ساہیوال میں میٹنگ ہوئی جس میں صدر انصاف ویلفئیر ونگ عمران خان غزالی صدر انصاف لائیرز ونگ چوہدری احسن امین ایڈووکیٹ اینڈ چئیرمین مارکیٹ کمیٹی میاں بابر صغیر نے پورا ماہ اگست شجرکاری کے لئیے وقف کرنے کا فیصلہ کیا
ساہیوال : عمران خان غزالی ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف ویلفئر ونگ ساہیوال ، چیئرمین پی ایچ اے چوہدری علی شکور کے ہمراہ پی ایچ اے ساہیوال کی مون سون شجرکاری مہم کے سلسلہ میں پودے لگارہے ہیں
درخت زمین کا حُسن ہیں آئیں اپنی دھرتی کو حسین بنائیں۔ اپنے لیے، اپنے بچوں کے لیئے قدرتی آکسیجن بنائیں ۔عمران خان غزالی
ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف ویلفیئر ونگ ساہیوال
صدر انصاف ویلفئیر ونگ سنٹرل پنجاب سجاد مہیس ،جنرل سیکرٹری انصاف ویلفئیر ونگ سنٹرل پنجاب شیراز احمد چیمہ ضلعی صدر ساہیوال عمران خان غزالی نے یوم کشمیر کے حوالے سے بھرپور کیمپین کا آغاز کیا اس موقع پر رہنما تحریک انصاف و چئیرمین مارکیٹ کمیٹی ساہیوال میاں بابر صغیر و دیگر موجود تھے
ساہیوال : ڈپٹی کمشنر ساہیوال ذیشان جاوید نے عید پر انتظامیہ کی کارکرد��ی کے حوالہ سے خصوصی میٹنگ بلائی جس میں ضلعی صدر تحریک انصاف عمران خان غزالی انصاف ویلفئیر ونگ چئیرمین مارکیٹ کمیٹی میاں بابر صغیر اےڈی سی آر سید اسد کاظمی اور اے ڈی سی فاروق صادق نے شرکت کی
ضلعی صدر تحریک انصاف ساہیوال عمران خان غزالی نے سوشل ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ کے آفیسرز اور ویلفئیر تنظیموں کے سربراہان کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ایم ایس ڈاکٹر عبدالوحید اور پرنسپل میڈیکل کالج ڈاکٹر زاہد کمال سے ملاقات کی اور تحریک انصاف کے ویلفئیر پراجیکٹس کے متعلق تفصیلی گفتگو کی
ساہیوال : ڈسٹرکٹ صدر انصاف ویلفیئر ونگ عمران خان غزالی ، حاجی شیخ محمد چوہان چیئرمین چیف منسٹر کمپلینٹ سیل ساہیوال کا ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ھسپتال کا دورہ اس موقع پر انہوں نے فلی آٹومیٹڈ بائیو کمیسٹری اینالائز پتھالوجی ڈیپارٹمنٹ کا افتتاح کیا اور ایمرجنسی بلاک کا دورہ کیا