Just bought a new Resturant in the heart of Barcelona Rambla de Raval
A big project invested 200k €
Need prayers and support
Opening next month insha Allah
پاکستان میں بزنس کرنا ایک بہت بڑا رسک ہے
Tkr برینڈ 0 سے شروع ہوا اور اونچائی تک چلا جارہا ہے
بجائے کہ حکومت سپورٹ کرے ، طاہر خان کا ریسٹورنٹ بند کردیا
وجہ یہ کہ ایگریمنٹ طے شدہ رینٹ ایک سال میں انتظامیہ نے ڈبل کردیا جو کہ زیادتی ہے اور جان بوجھ کہ رینٹ بڑھاتے رہے
Shame
میرا روشن ڈیجیٹل اکاونٹ بلاک کیا ہوا ہے جس میں میرا 25-30 لاکھ رپے پڑھے ہیں
ہر مہینے اس میں لاکھوں روپے میں سنڈ کرتا تھا اور ڈونیٹ ہوتا تھا
پھر کونسا پاکستانی بینکس پر اعتبار کریگا مجھے ایک سال سے زیادہ ہوا 100 سے اوپر میلز کال کیئے بس محسوس ہورہا پی ٹی آئی کارکن ہوں اس وجہ سے سب ہورہا
@MohsinnaqviC42
اسپین آج لاکھوں لوگوں کو جو یہاں بغیر ڈاکومنٹس کے رہ رہے
ان کو لیگل کرنے کا آغاز کرنے جارہا تمام ان لوگوں کو مبارک ہو
جو لیگل ہونے کا انتظار کررہے تھے 👏