“Whether negotiations take place once or a thousand times, my position will remain the same: military operations are not the solution to any problem. I will not allow one, even if it costs me my life. I will not back down from my stance,KP Chief Minister Sohail Afridi.
بلکل درست بات
شوکت یوسفزئی کے خط کا پارٹی بیانیہ سے کوئی تعلق نہیں ہے وہ خط ان کی ذاتی رائے ہے اس خط پر عمل درآمد نہیں کیا جا سکتا جہاں تک شوکت یوسفزئی کے رونے کی بات ہے تو سیاست میں دل بڑا رکھنا چاہیے ہماری ٹرولنگ کیا کم ہوتی ہے ۔شفیع جان
پاکستان تحریک انصاف کے سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں تمام امور پر غور کے بعد متفقہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ لانگ مارچ 4 اکتوبر، بروز اتوار، پشاور سے روانہ ہوگا۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آ��ریدی
کوئی بندوق کی نالی سیدھی کرکے ہمیں لیکچر نہ دے کہ ریاست کی بات مانو
تم خود ریاست اور آئین کے دائرے میں آؤ، اپنے آئینی کام کو انجام دو، کیوں اس سے بغاوت کرتے ہو
حافظ نعیم الرحمن نے دو ٹوک انداز میں مؤقف واضح کر دیا ہے
لڑائی ہماری اور کسی اور کی ہے یہ بچارے تو پرائی شادی میں عبدللہ دیوانہ والا معاملہ ہے، جن کے نام پر یہ پارلیمنٹ میں ائے اس نے یہاں کبوتر اڑانے کے علاوہ کوئی کام نہیں کیا۔ جنید اکبر
@JunaidAkbarMNA@meherbokhari#PTI#PMLN
خیبر پختونخوا میں تمام ایجنسیاں اور ادارے موجود ہیں اس کے باوجود پچھلے دو دنوں سے ہم دیکھ رہے ہیں کہ نقاب پوش دن دیہاڑے اغوا کاری کر رہے ہیں جس سے صوبائی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔
سپیکر بابر سلیم سواتی
اے آئی چیٹ بوٹس،کلاڈ اور چیٹ جی پی ٹی کا خود پر لگنے والے الزامات کا جواب ۔اے آئی کہ خطرہ بننے کا خدشہ بے بنیاد نہیں ہے،اور اسے سنجیدگی سے لینا چاہیے اور واضح کیا کہ اے آئی انسانی رشتوں کا متبادل نہیں ہے۔تفصیلات دیکھیے