کیسے انہوں نے اپنے پڑوسیوں کی پارٹی کو مزید دلچسپ بنانے کا ایک نیا طریقہ ڈھونڈا۔۔ پہلے اپنی بیٹی اور پھر اپنے کتوں کو دوسرے گھر میں ہونے والی پارٹی دیکھائی۔۔ جس کو ان سے زیادہ پارٹی میں آئے لوگوں نے انجوائے کیا۔۔۔
انکے مطابق انہیں نو مئی کی رپورٹ تھی
سوال یہ ہے کہ پھر روکا کیُوں نہیں؟
اب انکے مطابق حادثہ ہوا ہے مگر پی ٹی آئی صرف پروپیگینڈا کر رہی وہ بھی انڈین۔
صحیع کہتے ہیں اللّٰہ لَت نہیں مارتا مَت مار دیتا ہے۔
جس ٹرین پر اتنی بڑی تعداد میں فوجی اہلکار سوار تھے، اسکی سیکیورٹی کا کوئی انتظام کیوں نہیں کیا گیا؟؟ یہ کس کی ناکامی ہے؟؟ کیا کوئی اس ناکامی پر مستعفی ہوگا؟؟
اتنے بڑے حادثے کی پلاننگ کی رپورٹ،
اتنے بڑے حادثے کی کاروائی کے وقت کی رپورٹ،
اتنے بڑے حادثے کے ہونے کی رپورٹ،
نمبر ون تک کچھ نہیں پہنچا کیُونکہ وہ خود اُس وقت پی ٹی آئی کے پیچھے گئے ہوئے تھے۔۔
انجینئر محمد علی مرزا صاحب روز سوال پوچھتے رہے کہ سیاستدانوں کے بچے کدھر سیٹل ہیں۔۔ پوچھنا بھی چاہیے۔۔ کہانی بدلی تب: جب محترم نے خود اپنے بچوں کو بھی انگلینڈ سیٹل کرنے کا عندیہ دے دیا۔ 😑
ہم نے ایک ہوٹل میں کانفرنس رکھی تو پولیس آ گئی کہ آپ یہاں نہیں کر سکتے ایک اور جگہ گئے تو وہاں بھی پولیس آ گئی کہ یہاں سے کرکٹ ٹیم گزرتی ہے آپ یہاں کانفرنس نہیں کر سکتے کرکٹ ٹیم سے 10 کلومیٹر دور گئے تو وہاں بھی پولیس آگئی اس ملک میں جمہوریت نہیں چنگیزی ہے ! شاہد خاقان عباسی ۔۔۔
عید کے فوری بعد تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک بن رہا ہے، ریاض فتیانہ سربراہی کرینگے، مجموعی طور پر 36 لوگ ہو سکتے ہیں، شاہد میتلا
یہ خدانخواستہ ملک تو توڑ سکتے ہیں تحریک انصاف کو نہیں،عمران خان تحریک انصاف ہے۔ یہ ان 12 جماعت پاس کو سمجھ نہیں آرہی سادہ سی بات۔
چند دن پہلے حکومت نے ملک ریاض اور اس کے بیٹے کا پاکستانی پاسپورٹ بلاک کیا، ساتھ ہی ملک ریاض کو پاکستان واپس لانے کے لیے دبئی حکومت سے بات چیت کا بھی دعویٰ کیا لیکن محسن نقوی دبئی میں ملک ریاض کی گاڑی میں گھوم رہا ہے۔
یہ سب مل کر ہم کو پاگل بنا رہے ہیں مدربورڈ کے بچے…
7 ارب روپے اسٹیڈیم پر لگا دیے اور بھارت ٹیم پاکستان بھی نہیں آیا اور پاکستان کو پاکستان سے باہر بلوا کر چیمپئنز ٹرافی سے بھی باہر کروا دیا
👏 ویلڈن محسن نقوی 👏