گورنر راج سے زرائع کی راج تک سب خبروں پر اگر نظر ڈالا جائے تو مجھے وہ کہاوت یاد آیا کہ جب علاقے کے چور سب اکھٹے ہو جائے تو سمجھو ایس ایچ او ایماندار آیا ہیں
جس طرح ان سب کی چیخیں نکل رہی ہیں تو سمجھ ارہا ہیں کہ سہیل آفریدی نے ان کو کیسے پکڑ کر رکھے ہیں لیکن بیانیہ نہیں بنا سکتے
اے آر وائے ، جیوسمیت تمام اداروں کی خبر کا مطلب ہے کہ ملک بھر میں ایمرجنسی کا فیصلہ ہوچکا ہے۔ شاہد مارشل لا لگایا جائے
تمام آل شریف کے صحافیوں کے مجموعی خبروں کا تجزیہ 😄
کچھ تو شرم کر لو، کیوں ذلت کی گہرائیوں میں گرتے جا رہے ہو؟
عمران خان کی بہنوں کا تو واحد قصور یہی ہے کہ وہ اپنے بھائی کو ملنا چاہتی ہیں اور اس کا علاج کروانا چاہتی ہیں ـ
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
اہم ترین 🚨
پشاور میں MNA اقبال آفریدی کے گھر پر پولیس چھاپے کے بعد ورکرز بڑی تعداد میں اقبال آفریدی کے گھر کے باہر جمع ہو گئے ہیں
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
یاد رکھو، ان کا کھیل تب تک ہے جب تک آپ گھر میں ہو! 🔥
آپ 2 نکلو گے، 10 نکلو گے تو پکڑیں گے، ڈرائیں گے،
جس دن ہزاروں میں نکلو گے، اس دن ان کی کہانی ختم! ✌️
فیصلہ آپ کا ہے - گھر بیٹھ کر تماشہ دیکھنا ہے یا نکل کر تاریخ بدلنی ہے؟
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پنجاب کی یونیورسٹیوں میں طلبہ بھارتی فوج اور پولیس کی گاڑیوں کو نذرِ آتش کر رہے ہیں۔ یہ ہنگامی مظاہرے بھارتی فوج کی جانب سے یونیورسٹی ہاسٹل کی طالبات کے ساتھ جنسی زیادتی اور عصمت دری کی کوشش کے واقعات کے بعد شروع ہوئے۔
بھارتی فوج کی حقیقت بے نقاب ہو گئی!
انڈین ائیر فورس کے طالبہ ساتھ ریپ کے بعد انڈین طلباء یونیورسٹی اور پولیس کی گاڑیوں کو جلائی جا رہے جبکہ بی جے پی کے غنڈے لڑکیوں کے ھاسٹل پر حملے کر رہے
بھارت کی چتکارہ یونیورسٹی کی تصویروں میں طلباء کو پولیس کی گاڑی میں توڑ پھوڑ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
کیا چیف جسٹس دوبارہ متحرک ہو رہے ہیں، یا اس بار کچھ بڑا منصوبہ بنایا جا رہا ہے؟
چھتیس گڑھ میں جو کچھ ہوا وہ حکومت ہند کے خلاف نوجوانوں کے بڑھتے ہوئے غصے کا ٹریلر لگتا ہے۔
انڈیا پنجاب یونیورسٹی میں بے جے پی کے غنڈوں نے طالبات سے زیادتی کی یونیورسٹی انتظامیہ نے ان کے خلاف کارروائی کرنے کے بجائے گودی میڈیا کے زریعے طالبات کو بلیک میل کیا جس کے سبب وہاں مظاہرے شروع ہوئے اور طلبا سامنے آتی ہر چیز کو آگ لگاتے گئے،
ائیر فورس کا علامتی جہاز بھی جلا دیا.!
بریکنگ نیوز
مشرقی پنجاب میں تشدد آمیز مظاہرے پھوٹ پڑے
پھگواڑہ شہر میں یونیورسٹی طالبہ کے ساتھ ہوسٹل میں بھارتی فوجی کی مبینہ زیادتی کے بعد طلباء مشتعل، پھگواڑہ، جالندھر اور پنجاب کے کئی شہروں میں طلباء سڑکوں پر نکل آئے، پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد طلباء زخمی، جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ جاری.
بھارت میں شدید کشیدگی اور احتجاج! 🇮🇳
پنجاب کی یونیورسٹیوں میں بھارتی طلباء کا زبردست احتجاج۔ مبینہ طور پر گرلز ہاسٹل کی طالبات کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی خبروں کے بعد مظاہرین نے بھارتی فوج اور پولیس کی گاڑیوں کو آگ لگا دی۔
بھارت کی چتکارہ یونیورسٹی کی تصویروں میں طلباء کو پولیس کی گاڑی میں توڑ پھوڑ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
کیا چیف جسٹس دوبارہ متحرک ہو رہے ہیں، یا اس بار کچھ بڑا منصوبہ بنایا جا رہا ہے؟
چھتیس گڑھ میں جو کچھ ہوا وہ حکومت ہند کے خلاف نوجوانوں کے بڑھتے ہوئے غصے کا ٹریلر لگتا ہے۔