انشأللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے ہم لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے-
آج بروز اتوار، 4 اکتوبر، دوپہر ایک بجے گنڈی چوک لکی مروت سے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، ساؤتھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، بنوں اور لکی مروت کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے غیور پاکستانی لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے۔ رات کو یہ قافلہ کرک کے قریب پہنچ کر پڑاؤ کرے گا۔
5 اکتوبر دن 12 بجے کرک کے غیور عوام ہمیں جوائن کرینگے۔ وہاں سے روانگی 12:30 بجے ہوگی اور رات کو کوہاٹ کے قریب پڑاؤ کریں گے-
6 اکتوبر کو 12 بجے کوہاٹ، ہنگو، کُرم اور اورکزئی اضلاع کے پاکستانی ہمیں جوائ�� کریں گے۔ کوہاٹ سے پشاور کی طرف روانگی ہوگی اور پشاور متنی کے قریب رات گزاریں گے۔
7 اکتوبر کو پشاور بڈھ بیر کے مقام سے دن 12:30 بجے روانگی ہوگی۔ بڈھ بیر کے مقام پر ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پشاور کے باقی حلقے کوہاٹ روڈ پل اور موٹروے ٹول پلازا پر ہمیں جوائن کریں گے۔ اور رات ہم چارسدہ انٹرچینج ��ے قریب گزاریں گے۔
8 اکتوبر کو 12:30 بجے چارسدہ انٹرچینج سے روانگی ہوگی۔ وہاں ضلع چارسدہ اور مہمند ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔
پورے خیبر پختونخوا کے لوگ 8 اکتوبر کو خیر آباد کے مقام پر اکٹھے ہونگے اور وہاں رات گزاریں گے۔ انشأللہ آگے کا لائحہ عمل وہاں پر دیا جائیگا۔
سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی لانگ مارچ کے ملتوی ہونے سے متعلق زیرِ گردش تمام پوسٹس جعلی اور بے بنیاد ہیں۔ عوام سے گزارش ہے کہ غیر مصدقہ خبروں پر کان نہ دھریں
4 اکتوبر کا لانگ مارچ اپنے مقررہ پروگرام اور وقت کے مط��بق ان شاء اللہ شروع ہوگا۔ تمام کارکنان اپنی تیاریاں مکمل رکھیں اور بروقت قافلوں میں شرکت کریں۔
@MaryamNSharif آپ کے لئے 30 ھزار کی لیڈ کیا ہے؟ آپ چاہتی تو مخالف امیدواروں کو زیرو ووٹ دلوا کر ضمانتیں ضبط کروا سکتی تھی ۔۔
یہ بھی آپ کی اعلی ظرفی ہے۔ کہ اس طرف دھیان نہیں گیا ۔۔۔
پی ٹی آئی دیر لوئر کی ضلعی کابینہ کی تحصیل سطح پر 5 اگست پشاور جلسے کی تیاریوں کیلئے عوامی رابطہ و تنظیمی مہم جاری۔ تحصیل بلامبٹ (یو سی رباط) میں اہم اجلاس، قیادت و کارکنان کی شرکت، جلسے کو کامیاب بنانے کا عزم۔
#ReleaseImranKhan
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی ہدایات پر دیر لوئر کے تین ایم پی ایز پارلیمانی سیکرٹری م��رر:
🔹 محمد اعظم خان — زکوٰۃ، عشر، سماجی بہبود، خصوصی تعلیم و ترقیِ نسواں
🔹 شفیع اللہ خان — ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ
🔹 عبید الرحمٰن — اطلاعات و تعلقاتِ عامہ
واضح اعلان 📢
پاکستان ت��ریکِ انصاف دیر لوئر، انجمن تاجران ملاکنڈ ڈویژن کی جانب سے 21 جولائی کو مجوزہ ٹیکس نفاذ کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کی بھرپور حمایت کرتی ہے۔
تمام ذیلی تنظیموں، خصوصاً انصاف بزنس فورم، کو ہدایت کی جاتی ہے کہ ہڑتال کو کامیاب بنانے میں بھرپور کردار ادا کریں۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے ڈی ایچ کیو ہسپتال تیمرگرہ کا دورہ کیا اور لڑم حیدرئی ٹاپ واقعے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کی عیادت کی۔
انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی، بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کی ہدایت جاری کیں۔
چیئرمین عمران خان کے ویژن اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں خوشحال خیبرپختونخوا بجٹ 2026-27 کے تحت ضلع لوئر دیر کے لیے 11 شعبوں میں 29 ترقیاتی م��صوبے شامل کیے گئے ہیں، جن پر 14.82 ارب روپے خرچ ہوں گے-
Part 2/2
چیئرمین عمران خان کے ویژن اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں خوشحال خیبرپختونخوا بجٹ 2026-27 کے تحت ضلع لوئر دیر کے لیے 11 شعبوں میں 29 ترقیاتی منصوبے شامل کیے گئے ہیں، جن پر 14.82 ارب روپے خرچ ہوں گے-
Part 1/1
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
پاکستان تحریک انصاف دیر لوئر کے ضلعی صدر ڈاکٹر شاہ خالد کی پھوپھی کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا جاتا ہے۔
مرحومہ کی ��مازِ جنازہ آج دوپہر 2:30 بجے شلفلم شرقی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔
پی ٹی آئی دیر لوئر کے زیر اہتمام 19 جولائی 2026 (بروز اتوار دوپہر 12:00 بجے دستور شادی ہال، خزانہ بائی پاس، تیمرگرہ میں تقریبِ حلف برداری ہوگی جس سے صوبائی صدر جنید اکبر خان نومنتخب ضلعی کابینہ سے حلف لیں گے اور شرکاء سے خطاب کریں گے۔
ملاکنڈ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی نے ملاکنڈ ڈویژن اور سابقہ فاٹا پر ٹیکس کے نفاذ کے خلاف قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس کے لیے توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا۔
عمران خان کی ہمشیرہ محترمہ علیمہ خان آپا کا تیمرگرہ دیر لوئر پہنچنے پر پرتپاک استقبال
مختصر ملاقات اور کارکنان سے خطاب کے بعد چترال روانہ ۔۔ دیر خاص اور واڑی کے مقام پر بھی زبردست استقبال
سڑک کنارے استقبال جلسوں میں تبدیل
#releaeseimrankhan