Picture from Pakistan's Independence Day celebrations in Seattle USA. Imran Khan May be in custody but his message is now in every corner of the World. #قیدی_نمبر_804
شاہ محمود قریشی نے ہمیں بتایا ہے کہ بارہ گھنٹے ایک کرسی پر بغیر کھانا پانی دئیےبیٹھائے رکھا جاتا ہے اور تفتیش میں ایسے سوال پوچھے جاتے جن کا سائفر کیس سے کچھ لینا دینا نہیں اور ایسے کمرے میں رکھا گیا ہے جس میں کوئی میٹریس یا واش روم وغیرہ نہیں ہے ، زمین پر سویا ہو ں لیکن میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا
"صدر پاکستان عارف علوی سے استعفیٰ مانگنا ایسے ہی جسے کوئی چور چوری کر رہا ہو اور گھر کے مالک کے آنے پرچور فرار ہو جائے اور کچھ آوازے آنا شروع ہو جائیں گھر کے مالک سے زبردستی ق��ضہ لے لیا جائے۔" عارف حمید بھٹی
@arifhameed15 #ArifAlvi
Link : https://t.co/7iLCy0PZ77
@HamidRazaSyed2@zehrazee14 @Hpolitics99 @NoumanMalook3 @CSMR786@iblisilulla Jub shokat kanam ban raha taa wo wafath pa chukey te, bus sref apke mahalley waley hy jo apko barey mahnath se faida keya hy 😂
18 اگست 2018، قیدی نمبر 804 بطور وزیراعظم پاکستان حلف اٹھاتے ہوئے
قیدی 804 جیل سے نکل کر بہت جلد ایک بار پھر سے وزیراعظم کا حلف اٹھائے گا
ان شاءاللہ ❤✌