سرگودھا کی سرزمین ایک بار پھر شرمندہ ہے، اور انسانیت ایک بار پھر ماتم کناں۔ ماڑی لک کے قریب ایک معصوم بچے کے ساتھ جو درندگی ہوئی، وہ صرف ایک جرم نہیں بلکہ پورے نظامِ انصاف، سماج اور حکمرانی کے منہ پر ایک زور دار طمانچہ ہے۔ ایک بچہ، جسے تحفظ ملنا چاہیے تھا، اسے ظلم کی انتہا تک پہنچا کر زندہ دفن کر دیا گیا اور وہ بھی ان درندوں کے ہاتھوں جو خود کو انسان کہلوانے کے لائق بھی نہیں۔
یہ واقعہ محض تین مجرموں کی سفاکی نہیں، بلکہ ایک ایسے بیمار معاشرے کی عکاسی ہے جہاں طاقتور قانون سے بالا تر ہیں، اور کمزور کی چیخیں دیواروں سے ٹکرا کر دم توڑ دیتی ہیں۔ جب ریاست کی رگوں میں انصاف کی جگہ مفادات دوڑنے لگیں، جب پولیس اور عدالتیں طاقتوروں کی لونڈیاں بن جائیں، تو پھر ایسے ہی واقعات جنم لیتے ہیں جہاں معصوم بچوں کی لاشیں زمین کے نیچے دبائی جاتی ہیں اور ضمیر زمین کے اوپر۔
فارم 47 کی پیداوار حکومت کو جواب دینا ہوگا کہ اس ملک میں قانون کی عملداری کہاں ہے؟یہ صرف ایک کھوکھلا ڈھانچہ کھڑا ہے جس کا مقصد صرف اقتدار کو بچانا ہے، نہ کہ عوام کو؟ جب حکمران عیاشیوں، پروٹوکول اور نمائشی دوروں میں مگن ہوں، تو مظلوموں کی چیخیں ان کے کانوں تک پہنچتی ہی نہیں اور وہ سننا ب��ی نہیں چاہتے۔
ایک ماں اپنے بچے کی بے جان آنکھوں میں زندگی تلاش کر رہی ہے، اس کے ماتھے کو چوم چوم کر خود کو زندہ رکھنے کی کوشش کر رہی ہے، جبکہ ریاست، ادارے اور حکمران بے حسی کی چادر اوڑھے سو رہے ہیں۔ یہ صرف ایک خاندان کا المیہ نہیں، بلکہ پوری قوم کی اجتماعی ناکامی ہے۔
اگر آج بھی اس واقعے پر خاموشی رہی، اگر مجرموں کو نشانِ عبرت نہ بنایا گیا، تو کل ہر گلی، ہر شہر، ہر گھر اس ظلم کی لپیٹ میں ہوگا۔ پھر نہ کوئی محفوظ ہوگا، نہ کوئی پوچھنے والا۔
یہ وقت ہے کہ اس سڑے ہوئے نظام کو آئینہ دکھایا جائے، ورنہ تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔
#نااہل_حکمراں_عوام_پریشان
#بےحس_حکمران
پیٹرول 6 روپے اور ڈیزل 19 روپے تک مہنگا کر دیا گیا نئی پیٹرول کی قیمت 399 مقرر کر دی گئی شکر ہے اسے 400 تک نہیں پہنچایا گیا بہت مہربانی شہباز شریف
#1000DaysKhanUnbroken
@jawadahmadone Iqrar bhai ny phir sahi he smjha hai k en k un ka muazna karna ek gali he hai , ap ny es baat ka jawab nhi diya sir iqrar bhai ko k unhon ny ye apny toheen kyu smjhi k kisi ny ap ko un k sath mila diya ?
Now the truth is becoming clear to everyone — Imran Khan is not just imprisoned, but a prisoner of powerful international forces… and people are starting to understand why.
And his answer still echoes loud and clear:
“ABSOLUTELY NOT.” 😊