ایک صوبے کا نام نواز رکھ لیں، ایک کا نام شہباز رکھ لیں، ایک کا نام مریم صفدر رکھ لیں اور ایک کا نام حمزہ رکھ لیں اور ملک کا نام شریفستان رکھ لیں۔۔ رولا ای مکائیں، رکن صوبائی اسمبلی صائمہ کنول
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@ptisaimakanwal
ایک صوبے کا نام شہباز ،دوسرے کا نواز،تیسرے کا مریم اور چوتھے صوبے کا نام حمزہ رکھ دیں اور اسکے ملک کا نام شریفیستان رکھ کر رولا ہی مکا دیں۔
ایم پی اے صائمہ کنول
مریم نواز اور اس کی ٹیم نے صائمہ کنول کے اس مشورے پر سنجیدگی سے غور شروع کردیا ہے
اس " شریفستان " کے دالحکومت کا نام " کیپٹن صفدر " رکھا جائے گا ، یہ بھی تجویز سامنے رکھ لیں
ایک صوبے کا نام نواز رکھ لیں ایک کا نام شہباز رکھ لیں ایک کا نام مریم صفدر رکھ لیں اور ایک کا نام حمزہ رکھ لیں اور ملک کا نام شریفستان رکھ لیں رولا ای مکائیں ! صائمہ کنول ۔۔
ایک صوبے کا نام نواز رکھ دیں، دوسرے کا شہباز، تیسرے کا مریم صفدر اور چوتھے کا حمزہ۔ پھر ملک کا نام بھی شریفستان رکھ دیں، آخر اتنا شور کس بات کا؟
صائمہ کنول
#اُمتِ_مسلمہ_کا_لیڈر_قید_میں
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔
وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔
جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے” -
ناحق قید سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیغام
(21 مارچ، 2026)
بشریٰ بی بی کو رات گئے اہلِ خانہ کو اطلاع دیئے بغیر ہسپتال منتقل کرنا تشویشناک ہے۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی دونوں کی اچانک بینائی متاثر ہونا ایک سنگین معاملہ ہے۔ مطالبہ ہے کہ دونوں کو فوری طور پر شفاف طبی سہولیات، ڈاکٹروں اور اہلِ خانہ تک رسائی فراہم کی جائے۔
#SaveImranKhan
ساری دنیا جانتی ہے کہ عمران خان کرپٹ آدمی نہیں ہے عمران خان کے بد ترین مخالفین کہتے ہیں کہ عمران خان ایماندار ہے 76 سالوں میں یہ واحد بندہ ہے جو کہتا ہے میں انکے سامنے نہیں جھکوں گا
#خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
عالیہ حمزہ جب باہر تھیں تو ہزاروں نہیں کم از کم سینکڑوں لوگ اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ جاتے تھے تب عالیہ حمزہ پر کافی تنقید بھی ہوتی رہی اب وہ گرفتار ہو گئی ہیں تو وہ لوگ اب ذمہ داری لیں لوگوں کو اڈیالہ کے باہر پہنچائیں خواتین نے بڑی ہمت دکھائی مرد حضرات بھی ایسی ہمت دکھائیں
"حالات کی تپش اور ایوان کی گونج:
"موجودہ سیاسی جبر اور کڑے امتحان کے تناظر میں، حلقہ پی پی 260 کی آواز، ایم پی اے صائمہ کنول کا ایوانِ پنجاب میں جرات مندانہ حق گوئی پہ مبنی کلام"
@ImranKhanPTI@PTIofficial
جو قوم کو متحد کرے وہی لیڈر ہوتا ہے
جو ہر مشکل میں بھی امن کا راستہ چنے
وہی سچا رہنما ہوتا ہے
عمران خان پاکستان کا وہ لیڈر جو ہمیشہ امن کی بات کرتاہے
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو#امن_کا_علمبردار_عمران_خان