آواز اٹھائیں 🛑
میاں محمود الرشید کی کوئی سوشل میڈیا ٹیم نہیں اس لئے پچھلے دو سال سے ان کی رہائی کے لئے کوئی خاص آواز نہیں اٹھائی جا رہی۔
یہ وہی شخص ہے جب سب 9 مئی کے بعد خان کو چھوڑ کر بھاگ رہے تھے تو یہ خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہو گیا
جنید اکبر خان جو ریاستی جبر کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑا رہا،
وقت جیسا بھی ہو گزر ہی جاتا ہے،،،ہمت بہادری انسان کو اس کے اصل مقام تک پہنچا ہی دیتی ہے-
@JunaidAkbarMNA
اگلے تین دن را�� 12 سے صبح چار بجے تک امیدواروں کے حلقے میں گلی محلے میں خان کے یہ لوگ نشانات لگاہیں انشالله سب کو نشانات یاد ہوجاہیں گیں۔
#عمران_خان_کے_امیدوار