President Sindh / Karachi
Prime Minister Punjab
Chairman Senate Balochistan / chaghi
Deputy Chairman Ex FATA
Speaker NA Khyber Pakhtunkhwa
Deputy Speaker. Balochistan / Quetta
چاروں صوبوں کی پہچان ۔۔عمران خان عمران خان
گلگت بلتستان الیکشن کی مہم زوروں پر!
حلقہ GBLA-02 میں پاکستان تحریک انصاف صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان اور امیدوار برائے GBLA-02 پیرزادہ عقیق کی قیادت میں شاندار ریلی۔
@SHABAZGIL پہلی بات تو ہ یہ ویڈیو کوئی دو تین مہینے پرانی ہے۔ اور دوسری بات، جنید اکبر صاحب نے واضح کیا ہے کہ”مروت صاحب نے مشکل وقت میں میرا ساتھ دے کر مجھ پر احسانات کیے ہیں۔ لیکن ان کے اس عمل سے مجھے اور ان کے تمام چاہنے والوں کو بہت دکھ ہوا ہے، انہیں ایسا بالکل نہیں کرنا چاہیے تھا
تحصیل چئیرمین افضل حسین کی قیادت میں صوبائی صدر جنید اکبر خان کے ہجرے سے قافلہ تھانہ بائزی بر بائی پاس کی طرف روانہ۔ کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد ریلی میں موجود ۔
#سٹریٹ_مومنٹ_خیبرپختونخوا
صوبائی صدر جنیداکبر خان کا ملاکنڈ ریجن کے تاریخی اور پرتباک استقبال اور اسٹریٹ مومنٹ ریلی پر کارکنان کے نام خصوصی پیغام۔
شکریہ ملاکنڈ ریجن۔
#سٹریٹ_مومنٹ_خیبرپختونخوا
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن سوات کے شاہینوں کا سٹریٹ مومنٹ کا آغاز۔
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل بابوزئی کے زیر اہتمام سٹریٹ مومنٹ کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن مالاکنڈ ریجن کے سابق صدر انجینئر سیف اللّٰہ خان، سابق صوبائی ڈپٹی کنوینر انجینئر زاہد خان یوسفزئی، سٹی میئر شاہد علی، سابق ضلعی صدر فضل سبحان، مختلف ویلیج کونسلز کے چیئرمینز سمیت دیگر نے خصوصی شرکت کی، اور سیمینار سے مخاطب ہوئے۔
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے شاہین، پارٹی کارکنان اور سوات کے غیور عوام سٹریٹ مومنٹ کیلئے بھرپور تیار ہے۔
#ReleaseImranKhan
#ISFSwat | #StreetMovement
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی اور صوبائی صدر جنید اکبر خان کی زیرِ صدارت قائدین اور اراکینِ اسمبلی کا ایک اہم اجلاس۔جس میں ملکی سیاسی صورتحال، اسٹریٹ موومنٹ، چیئرمین عمران خان کی رہائی، صوبے میں امن و امان کی اور دیگر اہم اہم امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
قائد عمران خان کے حکم پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی جنوری میں 'سٹریٹ موومنٹ' کے سلسلے میں پشاور ریجن، ہزارہ، ملاکنڈ اور جنوبی اضلاع کا دورہ کریں گے! تمام ریجنل تنظیمیں، ضلعی صدور اور تمام ذیلی ونگز کو ہدایت دی جاتی ہیں کہ ریلی اور سٹریٹ مومنٹ کی تیاریاں شروع کر دیں۔ اپنی صف بندی مکمل کریں اور بھرپور عوامی طاقت کا مظاہرہ کرنے کے لیے متحرک ہو جائیں۔
صوبائی صدر جنید اکبر خان