پوری PTI میں صرف 1شخص اویس یونس ISI کے ٹارچر سیل میں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔
24 روز پہلے اویس کوٹ لکھپت جیل کے اندر سے اغواء کیا گیا۔
اویس بہادر اور خان کا وفادار ہے لیکن اس کی طاقت آپ سب ہیں۔ اس کی قربانی رائیگاں نہ جانے دیں۔
آواز اٹھائیں❗️
#ReleaseAwaisYounas
جنرل سیکرٹری لاہور اویس یونس کو لاہور کوٹ لکھپت جیل کی حدود سے اغواء کیا گیا اور وہ اب تک "نامعلوم افراد" کی حراست میں لاپتہ ہیں۔ ان کا قصور فقط یہ کہ وہ ایک محب وطن پاکستانی ہیں، عمران خان کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے ہیں، اور اپنے آئینی حقوق کا استعمال کرتے ہیں۔
غیر قانونی گرفتاری اور حبس بے جا میں اویس کو بدترین ریاستی تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ وکلاء اور ٹیم ممبران کو ان کی طرف سے شدید تشویش لاحق ہے۔
#ReleaseAwaisYounas
آزادی رضاکار لاہور
27 ستمبر کی کال پر لاہور میں موبیلائزیشن ریلی🇵🇰✊
عمران خان کے سپاہی اپنے قائد کی حقیقی آزادی کی جدوجہد میں ایک بار پھر سڑکوں پر نکلنے کے لیے تیار ہیں۔
یہ صرف ایک ریلی نہیں، عوام کے عزم اور جدوجہد کا اظہار ہے۔
یہ کوئی سندھ کے مناظر نہیں، یہ خیبر پختون خواہ کے مناظر نہیں، بلکہ یہ لاہور کے تازہ مناظر ہیں جہاں ستائیس ستمبر لانگ مارچ کے لیے لاہور کے ورکرز نے ��پنی مدد آپ سٹریٹ مومنٹ کا آغاز کر دیا ہے
شُکریہ لاہور 🔥🔥
لاہور میں بُزرگ، بچے، نوجوان، خواتین سٹریٹ مومنٹ کے لیے خود سڑکوں پر نِکل آئی
عمران خان کے حق میں نعرے بازی، رہائی کے لیے احتجاج اور لوگوں کو ستائیس ستمبر کی دعوت دی گئی
🔥🔥