وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار، سٹی صدر پاکستان تحریک انصاف سیالکوٹ مہر کاشف، چودھری الطاف اور دیگر ماڈل پولیس اسٹیش�� رنگپورہ کا اچانک دورہ کرتے ہوئے، ایس ایچ او رنگپورہ کی جانب سے جدید ترین آراستہ سہولتوں اور دیگر انتظامات پر تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی۔
ہم وزیراعظم کے معاون خصوصی @UdarOfficial صوبائی @CHIkhlaqPP36 عامر ڈار صاحب چوہدری محمد الیاس کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے US حمزہ غوث محلہ شمس پورہ میں صاف پانی کے لیے ٹربائن کا کام شروع کر وایا
@UmerPTIOfficial@teamUDPTI@KhawajaImranNi1
وزیر اعظم عمران خان نے H.E. آج بوسنیا اور ہرزیگوینا کے ایوان صدر کے چیئرمین مسٹر ایفیک ڈافروفویć آج وزیر اعظم ہاؤس ، ا��لام آباد پہنچنے پر۔
🇵🇰🇧🇦
@ImranKhanPTI @UdarOfficial @UmerPTIOfficial @CHIkhlaqPP36 @teamUDPTI
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار اور سٹی صدر پاکستان تحریک انصاف سیالکوٹ مہر کاشف کی جی ایم سوئی گیس عامر طفیل اور آر ایم سوئی گیس سیالکوٹ رضوان مشتاق سے ملاقات۔
ملاقات میں سیالکوٹ میں سوئی گیس کے مسائل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔
@UdarOfficial
صوبائی وزیر چودھری محمد اخلاق اور کواڈینیٹر پی پی 36 چودھری محمد الیاس کی کینٹ ڈیرے پر آئے دوستوں سے ملاقات اور ان کے مسائل سنے اور فوری حل کی یقین دہانی کروائی۔
@UmerPTIOfficial@UdarOfficial @CHIkhlaqPP36
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور ��وجوانان عثمان ڈار سے ٹائیگرز فورس کے حوالے سے چیئرمین وزیراعلیٰ شکائیت سیل پنجاب زبیر نیازی سے ملاقات۔
@UdarOfficial @UmerPTIOfficial @teamUDPTI @CHIkhlaqPP36