یہ بھی کمال ہے ویسے۔ ملک کی اکانومی کو بُرا دکھانے والے کی اپنی کمپنی کا ہماری حکومت میں ن لیگ کے دور سے منافع ڈبل ہوگیا۔ معشیت کی بہتری کو ��ھٹلاو اور جھوٹ پر جھوٹ بولو۔ مگر ان فگرز کا کیا کرو گے
مفتاح صاحب وہ ذراعت؟ہاں وہ بڑھی ہے
مفتاح صاحب وہ کرنٹ اکاؤنٹ؟ہاں وہ سرپلس ہے
مفتاح صاحب وہ ایکسپورٹس؟ہاں وہ بڑھ گئی ہیں
مفتاح صاحب وہ ریمیٹینسز؟ہاں وہ بھی بڑھ گئیں
مفتاح صاحب وہ صنعتیں؟ ہاں وہ بھی بڑھ گئیں
مفتاح صاحب وہ آپ کاکاروبار؟ اسکے ریکارڈ منافع کا معیشت سےکوئی تعلق نہیں😂
Our economic turnaround & success of our construction policy showing results in diff sectors. Pak is changing. A near-bankrupt CDA, which posted a deficit of Rs 5.8 bn in 2017, will close this financial yr with Rs73 bn surplus & Rs 26 bn already in accounts. Well done team CDA.
پاکستانیوں کےلیے کویت کےورک ویزہ بحال کرنے کی خبر خوش آیند ہے- یہ ویزے دس سال سے بند تھے-2011 میں کویت کے ورک ویزوں کو بند کیا گیا تھا - وزارت داخلہ کی کاوشیں کام لے آئیں -ویزا بحالی کا فیصلہ وزیر داخلہ شیخ رشید کی کویتی وزیراعظم شیخ صباح خالدالحامدالصباح سے ملاقات میں کیا گیا
PPP supporters have started attacks on PTI offices in Sanghar- provincial bye elections. See true face of PPP in Sindh in this video. Our tiger Mushtaque Junejo will challenge a feudal lord.
سندھ کے ضلع گھوٹکی کے گائوں تھریو ملک کے رھواسی نہر پر پل نا ھونے کہ باعث اس طرح اپنے پیاروں کی لاشیں دفنانے جاتے ھیں۔ سندھ کی پی پی پی حکومت کو اس بجٹ میں بھی وفاقی حکومت کم و بیش 700 ارب روپے حصہ دے گی۔ گھوٹکی معدنیات کی دولت سے مالا مال ھے۔ @nisarkhokhar