یہ ہیں نوید یامین آصف علی زرداری کا رائیٹ ہینڈ
کچھ دن پہلےکراچی کے علاقے ڊفينس سے کار ملی جو لندن سے چوری ہوئی اور پاکستان پونچھ گئی جس میں ملوث ہیں نوید یامین جو پہلے بھی کار چوری میں ملوث تھے اور اب آپ سمجھ تو گئے ہوں گے کے اس کار کا اصل چور کون ہو گا
#asifzardaricor#اونلی
تاریخ کا ایک اور بہت بڑا بحران ہمارے دروازے پر دستک نہیں دے رہا بلکہ ہمارے گھر میں داخل ہو چکا ۔ قومیں ایسے امتحانوں میں سرخرو ہوتی آئی ہیں لیکن اس کے لیے گھر کے اندر جاری غیرضروری لڑائی ختم کرکے یکسو اور متحد ہونے پڑے گا ۔ جذباتی گفتگو ، دشمن کو ذمہ دار اور صرف طاقت کے استعمال سے مسئلہ حل نہیں ہونا ۔ پیچیدہ مسئلہ اور پرانا ہے ساتھ میں عالمی طاقتیں پوری تیاری ساتھ اپنا کام کررہی ہیں۔ کچھ کام سیاستدان ہی کر سکتے ہیں خدارا ابھی بھی انہیں ہی کرنے دیں ۔ حکمت ، تدبر ، دوراندیشی اور دیرپا کسی پالیسی ساتھ بسم اللہ کریں یہ ہاتھی اب اتنی جلدی خیمے سے نکلتا دکھائی نہیں دے رہا ۔
سیاستدانوں کو اختیار کے ساتھ فرنٹ سیٹ سنبھالنے دیں وہاں بھی باگ ڈور حقیقی نمائندہ سیاستدانوں کے حوالے کریں پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے اور آئین کو ماننے والوں کو سینے سے لگائیں ۔ بیانیہ بنانے کے لیے اختیار دینا ہوگا گراؤنڈ پر لوگوں کو بہتر طرز زندگی دیناہوگا ۔
نظر آنے والا " محسن " کوئی " انوار " یا پھر " سرفراز " ہوا شخص جو کوئی آنیاں جانیاں دکھا کر ، کوئی چبا چبا کر بول کر شاید آپکو متاثر کرتا ہو لیکن زمینی حقیقت یہ ہے لوگ انکا نام سن کر یا انکو دیکھ کر بھی بھڑک اٹھتے ہیں
یہ آپکا میرا کسی فرد یا ادارے کا نہیں بلکہ قوم کا امتحان ہے ۔ قومیں بحران میں قوم بن کر ہی کامیاب ہوتی ہیں
خدا پاکستان کو سرخرو کرے !
نہ ایران میں رجیم چینج ہوا
نہ ایران نے میزائل پروگرام سرنڈر کیا
نہ ایران نے جوہری پروگرام سرنڈر کیا
نہ ایران نے آبنائے ہرمز پر اپنا کنٹرول چھوڑا
نہ ایران نے حزب اللہ اور حوثیوں کی حمایت سے ہاتھ کھینچا
الٹا امریکہ نے ایران کی شرائط پر معاہدہ کیا۔۔۔۔
ایران کو فتح مبارک ہو۔۔۔۔
@ShafqatQureshi_ کی ٹائم لائن سے
محمد حنیف صاحب نے دو منٹ میں نواز شریف اور شریف خاندان کی بیساکھیوں پر کھڑی سیاست کا پوسٹ مورٹم کر دیا۔ 👏👏
"میاں صاحب نے بتا دیا ہے کہ اب عوام انہیں ووٹ دے یا بےشک نہ دے، "خدمت" میاں صاحب نے ہی کرنی ہے۔ اور اس خدمت کو بهگتنا عوام نے ہے"
😂😂