بلاول " بھائی " تم میرے " برخوردار " ہو یہ نوک جھونک ہونی چاہیئے مگر تلخی نہیں ہونی چاہیئے۔
بھائی ہے یا برخوردار؟ لگتا ہے میاں صاحب کا دماغی توازن بھی کھسک گیا ہے۔
موصوف فرما رہا ہے کہ الیکشن میں عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے نوراکشتی کریں گے لیکن اندر سے ایک ہوں گے۔
میرے پاس ایک لمبی لسٹ ہے جو ملٹی نیشنل کمپنیاں پاکستان چھوڑ کر چلی گئیں خاص طور پر دوا ساز کمپنیاں، فائزر چھوڑ گئی، بائر چھوڑ گئی، سنافی چھوڑ گئی، ایک لمبی لسٹ ہے۔
حامد میر
ایسے ملک میں کون سرمایہ کاری کریگا جہاں کاروباری حضرات کا یہ حال ہو۔
تین آئی جیز اور ایس ایس پیز مجھ سے اب تک 36 کڑوڑ کا بھتہ وصول کر چکے ہیں۔
تاجر کی دہائی💔
دلیر بھائی کی دلیر بہن علیمہ خان سوات (مینگورہ، مٹہ، کبل وغیرہ میں) عوامی اجتماعات سے خطاب کے بعد بونیر پہنچ گئی۔
سوات کی طرح بونیر میں بھی انکا شاندار استتقبال کیا گیا۔
اہل ملاکنڈ عمران خان کی رہائی کی تحریک کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں۔
اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری !!
کپتان عمران خان کی بہن علیمہ خان کی سوات آمد کے موقع پر اظہار یکجہتی کیلئے عوام کی بڑی تعداد امڈ آئی۔
کارکنان تحریک کیلئے تیار بیٹھیں ہیں بس لیڈ کرنے والے کے انتظار میں تھے۔
حکومت کو اعلان کرنا چاہیئے کہ ہم ڈیفالٹ کر چکے ہیں کیونکہ ڈیفالٹ کی ساری نشانیاں پوری ہو چکی ہیں، اگر آپ کا قرضہ جی ڈی پی کا 50 فیصد ہو جائے تو یہ ڈیفالٹ کی علامت ہے جبکہ ہمارا قرضہ جی ڈی پی کا 70 فیصد ہو چکا ہے۔
ماہر معاشیات حسن ظفر
عمران خان کیلئے تحریک میں حصہ لینے کو موروثیت کہہ رہے ہیں، ہم کوئی عہدہ کوئی صدارت تو نہیں لے رہے، جو گھروں میں بیٹھے ہیں وہ کہتے ہیں ہم بھی نہ نکلیں کوئی اور بھی نہ نکلے۔
اگلی حکمت عملی وقت سے پہلے نہیں بتا سکتے۔
نورین خان کا کمپرومائزڈ لیڈرشپ کیلئے کھلا پیغام
@Ali_MuhammadPTI
یہ ن لیگ کا منافق اختیار ولی ہے جو عمران خان کے دور حکومت میں پٹرول دو روپے لیٹر مہنگا ہونے پر بطور احتجاج سائیکل پر اسمبلی آیا تھا، لیکن آج 310 روپے لیٹر پر نہ صرف خوش اور مطمئن ہے بلکہ اسکے فضائل بیان کرتا پھرتا ہے۔
@ikhtiarwali
وزیر داخلہ نیویارک گیا ہے کوئی ایس ایچ او ڈھونڈنے جو ہماری مرمت کر سکے کیونکہ ہمارے اپنے ایس ایچ او اتنے قابل نہیں ہیں۔ گھر سنبھالا نہیں جاتا اور بین القوامی معاملات حل کرنے جا رہے ہیں۔ یہ ان قوموں کی بھی بدنصیبی ہے جنہوں نے انہیں اپنا منصف بنایا ہوا ہے۔
سردار اختر مینگل
اگر عمران خان قوم کی خاطر 3 سال سے جیل میں بیٹھے ہوئے ہیں تو ہم بھی پیچھے نہیں رہیں گے، یہ مجھے سزا سنانے جا رہے ہیں، جیل بھیجنا چاہتے ہیں تو بھیج دیں۔
علیمہ خان کی انسداد دہشتگری عدالت کے باہر گفتگو
انتہائی اہم اعلان !!🚨
"ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ اب آئندہ کسی کو بھی اڈیالہ جیل آنے کی ضرورت نہیں ، اب سے آپ سب لوگ اور لیڈرشپ سٹریٹ موومنٹ اور تحریک کی تیاری کریں اڈیالہ جیل ہم تین بہنیں ہی آئیں گی "
علیمہ خان
عدالت اپنے احکامات پر عمل کروانے میں ناکام ہو چکی ہے۔ عدالت پہلے ہی 37 آرڈرز دے چکی ہے۔ اب مزید ارڈر کی ضرورت نہیں، دنیا کا کوئی قانون کسی بھی قیدی کو ائسولیشن میں رکھنے کی اجازت نہیں دیتا۔ اب وقت آ گیا ہے کہ عدلیہ اپنے فیصلوں پر عمل درامد کرائے۔
بیرسٹر گوہر
ایرانیوں نے قربانیاں دیکردنیا میں عزت و بہادری کی نئی تاریخ رقم کردی۔
اسکےبرعکس ہمارےعظیم رہنما ڈالرلیکر پوری دنیامیں جائیدادیں اورکاروبار بنالیتے ہیں اورقوم کاسر شرم سےجھکادیتے ہیں۔
سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای کی نمازجنازہ کے مناظر۔
ایرانی قیادت اورقوم کی جرات و بہادری کو سلام
مجھے اتنا پتہ ہے کہ عمران خان کے ساتھ اندر کچھ ٹھیک نہیں ہو رہا اس لئے یہ ملاقات نہیں کروانے دے رہے ہیں اور کچھ چھپا رہے ہیں۔
یہ لوگ عمران خان کو کھانے میں کچھ بھی دے سکتے ہیں، ہمیں بہت پریشانی ہے۔
نورین خان کی گفتگو 💔
اگر بیلٹ پیپر پر صرف ن لیگ ہو لیکن ساتھ ایک شرط لگا دی جائے کہ آپ نے اس حلقے کا صرف 10 فیصد ووٹ لینا ہے تو ن لیگ پھر بھی الیکشن نہیں جیت سکتی، اکیلی ہونے کے باوجود الیکشن ہار جائے گی۔
رانا عاطف
#مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
عمران خان کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ اُن پر کرپشن کا داغ تک نہیں۔
چاہے کوئی کچھ بھی کہہ لے، مگر دیانت داری پر عمران خان کا ریکارڈ صاف اور بے مثال ہے۔
جاویدچوہدری
انکے آقا بھی اچھی طرح سے جانتے ہیں لیکن بغض عمران میں مبتلاہونے کیوجہ سے مجبور ہیں۔
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام