مجھے جِس طرح پنجرے میں بند رکھ کر ذہنی اذیت دی گئی یہ بُہت ہی نیچ اور افسوسناک حرکت ہے، جانوروں سے بدتر سلوک کیا گیا،سیل کی بجلی پانچ دن تک بند رکھی گئی، سیل میں گُھپ اندھیرا رکھا گیا، 10 دن تک سیل سے باہر نہیں نکلنے دیا گیا،
💔😭
ہم پاکستانی بہت بزدل ہیں اتنی ظلم کے باوجود بھی ہم صرف تماشا دیکھتے ہیں۔ پتہ نہیں ہمارا غیرت کب جاگے گا کہ ان ظالموں کے گریبان پکڑیں اور ہر ظلم فسطائیت کا سود سمیت بدلا لیے
ہم پاکستانی بہت بزدل ہیں اتنی ظلم کے باوجود بھی ہم صرف تماشا دیکھتے ہیں۔ پتہ نہیں ہمارا غیرت کب جاگے گا کہ ان ظالموں کے گریبان پکڑیں اور ہر ظلم فسطائیت کا سود سمیت بدلا لیے