پنجاب کی 12 کروڑ عوام کیلیے کل 1100 سرکاری وینٹیلیٹر ہیں
جس میں 935 وینٹیلیٹر صرف پرویز الہی دور کے پانچ سال میں خریدے
باقی 165 وینٹی لیٹر شریف فیملی نے اپنے 35 سالہ دواران حکومت میں لیے
27 کلو میٹر کی اورنج ٹرین کی بجائے 3 لاکھ وینٹی لیٹر خریدے جا سکتے تھے
🌽 🎄 NEW CONTEST: CORNSMAS BOSS! ✨
Hey, Cornmunity! This Christmas, let’s join forces to create an epic new boss! 😎
🌽Unleash your creativity and submit your ideas for the Cornsmas Boss by Nov 14th here: https://t.co/mLbOC6FSnR
And read the thread 👇
🚀 Excited to announce that Yescoin will dive into the Present and Future of Tap-to-Earn at TON Gateway in Dubai!
🌟 Join us for a forward-looking discussion alongside industry leaders as we explore new frontiers in Web3 and blockchain.
📅 November 1
📍 Dubai
🔗 More on TON Gateway: https://t.co/eXMpEEIiwR
#Yescoin #TONGateway #Web3 #TapToEarn
From a single SEED, a universe was born. 🌱
Exclusive rewards for Early Farmers are awaiting!
OFFICIAL LAUNCH 🔜
👉 Follow #SEED Telegram Announcement to be one of the first Seedtizens: https://t.co/7dgFCfUHz8
فون کے 6 خفیہ کوڈ جان لیں اور اپنا موبائل خود ہی ٹھیک کریں۔
آج کل ہر کسی کے پاس موبائل فون موجود ہوتا ہے مگر بہت کم افراد کو علم ہے کہ چند مخصوص بٹن دبانے سے وہ اپنے موبائل کے چھپے ہوئے فنکشنز تک رسائی حاصل کربسکتے ہیں۔
اس حوالے سے آئی او ایس اور اینڈرائیڈ میں مختلف کوڈز ہوتے ہیں، کچھ تو دونوں میں ایک ہی طرح کام کرتے ہیں.جبکہ کچھ مخصوص ماڈلز کے لیے ہوتے ہیں۔یہاں آپ ایسے ہی خفیہ کوڈز جان سکتے ہیں جو آپ کے فون کو زیادہ بہتر طریقے سے استعمال کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔
*#21#
یہ کوڈ آپ کو یہ جاننے میں مدد دے گا کہ کہیں آپکی فون کالز، میسجز اور فون کا دیگر ڈیٹا کسی اور ڈیوائس پر منتقل تو نہیں ہورہا اور اگر ایسا ہو رہا ہے تو آپ جان پائیں گے کہ آپکے فون کی کونسی سروس کی معلومات یا کالز وغیرہ کہیں اور بھی جا رہی ہیں، اپنے فون سے اس کوڈ کو ڈائل کریں Divert ہونے والی تمام انفارمیشن آپ کے سامنے آجائے گی۔
*#62#
یہ کوڈ آپ کو بتائے گا کہ جب آپ کا فون سگنلز سے باہر ہو اور اُس پر کوئی کال یا میسج وغیرہ آئے تو وہ کہیں اور فارورڈ تو نہیں ہو رہا ، ہیکر آپکا فون باریک بینی سے اپنے قبضے میں کرتے ہیں اس لیے آپ کو اپنا چیک اپ بھی باریک بینی سے کرنا ہو گا۔
*#61#
اس کوڈ کو ڈائل کرنے سے آپ جان پائیں گے کہ جب آپ کوئی کال اٹینڈ نہیں کرتے تو ایسی صُورت میں وہ کال وغیرہ کسی اور نمبر پر فارورڈ تو نہیں ہو رہی۔
*#002#
یہ یونیورسل کوڈ ہے جو آپ کے فون پر لگی ہُوئی تمام Redirections کو ختم کر دے گا، اگر آپ نے اپنے فون کی کالز یا مسیجزیا کوئی اور ڈیٹا وغیرہ Redirect نہیں کیا ہُوا تو اس کوڈ کو ملا کر آپ اپنے دل کی اچھی طرح تسلی کر سکتے ہیں کہ آپ کی معلومات محفوظ ہیں۔
*#06#
اس کوڈ کی مدد سے آپ اپنے فون کا آئی ایم ای آئی نمبر جان سکتے ہیں یہ نمبر آپ کے فون کا مخصوص نمبر ہے جو اگر فون گُم جانے یا چوری ہو جانے کی صُورت میں آپ کے بہت کام آسکتا ہے، آپ اس نمبر کی مدد سے اپنا فون سیٹ بلاک کروا سکتے ہیں اور اگر کوئی اور آپ کے فون میں دُوسری سم ڈال کر استعمال کر رہا ہے تب بھی اس نمبر کی مدد سے پولیس جان جائے گی کہ آپ کا فون کہاں ہے
*#*#4636#*#*
موبائل فونز کے خاص کوڈ ہیکرز کو آپ کی لوکیشن بتا سکتے ہیں جس سے وہ آپ کا کہیں بھی تعاقب کر سکتے ہیں اور ان ہیکرز کے بارے میں جاننے کے لیے یہ کوڈ آپ کی مدد کر سکتا ہے
Free 5 Websites to Check Sim Details
اگر آپ دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ کے آئی ڈی کارڈ پہ کتنی سم رجسٹر ہیں ۔ اور کون کونسے نیٹورک کی سمز ہیں ۔ اور ان کے نمبر کیا ۔ اس کے علاوہ آپ ان ویبسائٹس بھی اپنے نمبر کو انٹر کرکے بھی دیکھ سکتے ہیں کہ کس کے نام پر ہے۔
👇🏻
یہ علاج پاکستانی ڈاکٹرز کیوں نہیں بتاتے ؟
پہلی بات کیونکہ پاکستان میں 100 میں سے 50 پرسنٹ ڈاکٹرز سرے سے ھوتے ھی نہیں ھیں اور جو ڈاکٹرز ھوتے ھیں یا تو انکو یہ علاج معلوم ھی نہیں یا وہ یہ علاج اسلیے نہیں بتاتے کیوں کہ وہ میڈیسن کمپنی کا کاروبار کرتے ہیں کہیں بھی کسی بھی ڈاکٹر کے پاس چلے جائیں آپ کو 100 پرسنٹ میڈیسن کمپنیز کے 1 یا 2 ایمپلو لازمی کھڑے ھوئے ملیں گے جو ڈاکٹرز کو آ کر بتاتے ھیں کہ سر ہماری یہ دوائی زیادہ سیل کریں آپکو عمرے کے ٹکٹس یہ دیگر فلاں فلاں پروفٹس ملیں گے۔۔
سیاست پہ گندے تبصرے کرنے والو تمہارے بھائی کاٹے جارہے ہیں۔آج تم زندہ ہو کل نہیں ہونگے کیوں فانی دنیاں میسن اتنا مگن ہوگیے کہ اپنے رب کے اذن کو ہی بھول بیٹھے جہاد تو تم پر فرض تھا۔
میں اپنے حصے کا جہاد کررہی ہوں آپ بھی حصہ ڈالیے جتنا ہوسکے وائرل کریں
وتر کسے کہتے ہیں۔۔۔۔؟؟؟
جانتے ہو وتر میں ہم ہر روز الله سے ایک وعدہ کرتے ہیں ۔
اور وہ وعدہ بھی عبادت کی سب سے آخری ایک رکعت میں ہوتا ہے.
دعائے قنوت ایک عہد ہے الله سبحانہ و تعالی کے ساتھ ۔۔۔۔ ایک معاھدہ ہے۔۔ ایک وعدہ ہے ۔
*الّٰلھُمَّ اِنَّا نَسْتَعِیْنُکَ* ۔۔۔۔ اے الله ! ہم صرف تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں ۔
*وَنَسْتَغْفِرُکَ* ۔۔۔۔۔ اور تیری مغفرت طلب کرتے ہیں ۔
*وَنُؤْمِنُ بِکَ* ۔۔۔۔ اور تجھ پر ایمان لاتے ہیں ۔
*وَنَتَوَکَّلُ عَلَیْکَ* ۔۔۔۔۔۔ اور تجھ پر ہی توکل کرتے ہیں ۔
*وَنُثْنِی عَلَیْکَ الْخَیْر* ۔۔۔۔ اور تیری اچھی تعریف کرتے ہیں ۔
*وَنَشْکُرُکَ* ۔۔۔۔ اور ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں ۔
*ولا نَکْفُرُکَ* ۔۔۔۔ اور ہم تیرا انکار نہیں کرتے ۔
*وَنَخْلَعُ* ۔۔۔ اور ہم الگ کرتے ہیں ۔
*وَنَتْرُکَ مَنْ یّفْجُرُکَ* ۔۔۔۔ اور ہم چھوڑ دیتے ہیں اس کو جو تیری نا فرمانی کرے ۔
*اللھُمَّ ایّاکَ نَعْبُدُ* ۔۔۔ اے الله ! ہم خاص تیری ہی عبادت کرتے ہیں ۔
*وَلَکَ نُصَلّیْ* ۔۔۔ اور تیرے لئے نماز پڑھتے ہیں ۔
*وَنَسْجُدُ* ۔۔۔۔ اور ہم تجھے سجدہ کرتے ہیں ۔
*وَاِلَیْکَ نَسْعٰی* ۔۔۔ اور ہم تیری طرف دوڑ کر آتے ہیں ۔
*وَنَحْفِدُ* ۔۔۔۔۔ اور ہم تیری خدمت میں حاضر ہوتے ہیں ۔
*وَ نَرْجُوا رَحْمَتَکَ* ۔۔ اور ہم تیری رحمت کی امید رکھتے ہیں ۔
*وَنَخْشٰی عَذَابَکَ* ۔۔۔۔ اور ہم تیرے عذاب سے ڈرتے ہیں ۔
*انّ عَذَابَک بِالْکُفّارِ مُلْحِقْ*۔۔۔۔۔ بے شک تیرا عذاب کافروں کو پہنچنے والا ہے ۔
کبھی کبھی کچھ باتیں بڑی دیر سے پتہ چلتی ہیں ۔۔۔ یا شاید پتہ تو ہوتی ہیں ۔۔۔ لیکن ان کی اصل سے ان کے راز سے واقف ہونے کا بھی کوئی وقت کوئی لمحہ ہوتا ہے ۔
سارا علم کتابوں میں تو نہیں ہوتا نا ۔۔۔ کچھ دلوں پر اترتا ہے ۔