میڈیکل سپرنٹڈنٹ جام غلام قادر ہسپتال کے ساتھ تفصیلی ملاقات کی اور جین ایکسپرٹ روم اور MDR site اور سولر سسٹم لگانے کے لیے جگہ کا دورہ بھی کیا۔ پراونشل درائیکٹر ٹی بھی کنٹرول پروگرام کا کہنا ہے کہ ہم لسبیلا میں چار نئے سینٹرز بنا رہے ہیں جن میں ٹی بی کی مکمل تشخیص مفت کے جائے گی
ٹی بی مریضوں کی تشخیص کی شرح کو بہتر بنانے کے لیے تشخیصی آلات کے صیح استعمال اور ہم مناسب حکمت عملی تیار کریں ضروری ہیں۔صوبائی مینجر ٹی بی کنٹرول پروگرام ڈاکٹر آصف انور شاہوانی
اجلاس کی صدارت صوبائی مینجر ٹی بی کنٹرول پروگرام ڈاکٹر آصف انور شاہوانی نے کی۔
ڈی ایل ایس کے تپ دق (ٹی بی) کی تشخیص میں لیب سپروائزرز کا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ڈاکٹر آصف انور شاہوانی
ٹی بی کنٹرول پروگرام کے تحت 2023 سے پہلے بہت سی ٹریننگز کا انعقاد کیا جائے گا۔تاکہ طبی عملے کی کارکردگی میں مزید بہتری آۓ اور بلوچستان کے تمام اضلاع میں ٹی بی کا خاتمہ ہو سکے۔صوبائی مینجر ٹی بی کنٹرول پروگرام ڈاکٹر آصف انور شاہوانی
صوبائی مینجر ٹی بی کنٹرول پروگرام ڈاکٹر آصف انور شاہوانی نے ٹریننگ کے شرکا۶ کو دوران تربیت بتایا گیا کہ پورے بلوچستان میں ٹی بی کے مرض میں مبتلا مریضوں کی ایچ آٸی وی سکریننگ اور ایچ آٸی وی کے مرض میں مبتلا مریضوں کی ٹی بی کی سکریننگ ضروری ہیں۔
صوبائی منیجر پی ٹی پی بلوچستان ڈاکٹر آصف شاہوانی نے کہا ہے کہ وزیر صحت بلوچستان جناب احسان شاہ صاحب ، سیکریٹری صحت بلوچستان حافظ محمد طاہر اور ڈی جی صحت بلوچستان ڈاکٹر نور قاضی کی خصوصی ہدایات پر مندرجہ ذیل اقدامات اٹھائے گئے ہیں ۔
@HealthDepartme5@SyedEhsanShahPk@DrAsif082
2)بلوچستان میں ٹی بی سینٹر کی تعداد 112 سے 202 کردیا گیا ہے تاکہ اس متعلق مزید بہتری آسکے ۔
3)ڈاکٹر آصف شاہوانی نے کہا صوبے کے تمام سینیٹر کو ریفریجریٹر مہیا کیا جاچکا ہے ۔
4)دو ڈیجیٹل مشینیں ٹیچنگ ہسپتال چمن اور تربت میں مہیا کئیے گئے ہیں ۔
Dopasi Foundation has initiated its first health camp in Lasbela, Balochistan through the support of WHO. We are thankful to Dr. Palitha Mahipala - WHO representative Pakistan / Head of Mission to join us on the field and inaugurate the health camp himself.
@WHOPakistan
اجلاس میں بلوچستان میں ٹی بی پروگرام کو درپیش مساٸل کے حل کی یقین دہانی کرواٸی گٸی اور بلوچستان کے تمام علاقوں کے ٹی بی سینٹرز کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کے لیے لاٸحہ عمل بھی طے کیا گیا
نیشنل ٹی بی کنٹرول پروگرام نے بین الصوبائی سہ ماہی جائزہ اجلاس ڈاکٹر اعجاز قدیر نیشنل کوارڈنیٹر ٹی بی/ ملیریا و ایڈز کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں نیشنل ٹی بی کوارڈنیٹر پاکستان ڈاکٹر مطاہر شاہ نے معاونت کی
@NTP_PAK@AQuddusBizenjo@SyedEhsanShahPk@HealthDepartme5@DrAsif082
نیشنل ٹی بی کنٹرول پروگرام کے بین الصوبائی سہ ماہی جائزہ اجلاس میں چاروں صوبوں کے کوارڈنیٹرز اور دیگر معاونین نے شرکت کی۔تمام صوبوں کے ٹی بی پروگرام کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا اور پلاننگ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔