پاکستان تعمر وطن کی بنیاد 1983 میں میاں منظور احمد وٹو نے ضلع اوکاڑہ کے مقامی حکومتوں و سیاست کے لئے رکھی۔ عوامی خدمت کے 40 سال مکمل ہونے جا رہے ہیں۔ اس سیاسی پلیٹ فارم کو باقی اضلاع اور صوبوں میں پھیلانے کا سلسلہ شروع ہو چکا۔ آپکا ساتھ خود مختار پاکستان کی تکمیل کرے گا۔ انشااللہ
کسانوں کا معاشی قتلِ عام کر کے کہتے ہیں کہ ہم نے غریب کی روٹی سستی کی ہے کیا غریب صرف روٹی ہی کھاتا ہے؟ گھی چینی دال فروٹ پٹرول اور باقی چیزوں کی ضرورت نہیں کیا ان کو
اصل میں یہ حکومت کسان دشمن حکومت ہے
میاں خرم جہانگیر وٹو
#NA138#PP188#PP189
دیوان اخلاق احمد صاحب سے قائد محترم میاں منظور احمد خان وٹو صاحب کا ایک لمبے عرصے کا تعلق رہا ہے اللّٰہ تعالٰی انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور دیوان اخلاق احمد صاحب کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
میاں خرم جہانگیر وٹو
گورنمنٹ آف پنجاب کو ہوش کے ناخن لینے چاہیے کسان کو خود کفیل کرنے کی بجائے قرضے فراہم کیے جا رہے ہیں اور کسانوں کو ان کا حق فراہم نہیں کیا جا رہا فصلوں کے ریٹ نہیں دیے جا رہے
میاں خرم جہانگیر وٹو
یہ کیسے نوسرباز ہیں ان کی اپنی پراپرٹی لندن قطر ہے ان کی اولاد جو کہ کبھی پاکستان آتے نہیں ان کا علاج باہر سے ہوتا ہے اور جن کو یہ ڈیجیٹل دہشت گرد کہتے ہیں ان کو اب کہتے ہیں پاکستان میں سرمایہ کاری کرے
میاں خرم جہانگیر وٹو
میاں معظم جہانزیب وٹو صاحب سابق ممبر صوبائی اسمبلی دیوان شاہ زیب صاحب کی اہلیہ محترمہ دیوان املاک احمد صاحب کی بیٹی دیوان عدنان املاک احمد کی ہمشیرہ کی قل خوانی میں شرکت
اسلام نگر
پنجاب حکومت کی طرف سے جاری سماجی تحفظ کے پروگرامز کے بارے میں درپیش کسی بھی قسم کے مسائل ,گزارشات اور رہنمائی کے لیے کل دوپہر00 :12 سے00 : 3 بجے تک ہماری ہیلپ لائن 1221 پر کال کریں.میں خود اپ کی کال سنوں گی اور اپ کے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کروں گی. محترمہ جہاں آراء منظور وٹو
ہم میاں منظور احمد وٹو سابق وزیراعلی پنجاب کی صاحبزادی محترمہ عائشہ منظور وٹو کو ڈائریکٹر جنرل پیمرا تعینات ہوئے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
@ayeshamwattoo