یکم سے 30 نومبر 2026 تک 42 روزہ لرنر پیریڈ کی شرط میں رعایت کے تحت طلبہ موقع پر ہی موٹر سائیکل ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر سکیں گے۔
چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کائنات اظہر خان
#PublicLensPakistan#Islamabad#DrivingLicense#Students
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا ثمر ہارون بلور کا کہنا ہے کہ صوبے سے بدامنی کے خاتمے اور امن و امان کے قیام کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، جس میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کا تعاون بھی ضروری ہے
#PublicLensPakistan#KhyberPakhtunkhwa#SamarHaroonBilour#PTI
طیف کھوسہ نے عمران خان سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو اپنی رہائی کی کوئی فکر نہیں، اگر وہ فکرمند ہیں تو صرف بشریٰ بی بی کے حوالے سے ہیں۔
لطیف کھوسہ کے مطابق عمران خان اپنی ذات سے زیادہ بشریٰ بی بی کی صورتحال کے حوالے سے پریشان ہیں۔
#PublicLensPakistan#ImranKhan
گورنر ہاؤس پشاور میں موسیقی اور رقص کی تقریب جاری تھی، جبکہ کوہاٹ میں شہداء کے لواحقین اپنے پیاروں کی جدائی میں زاروقطار رو رہے تھے۔
ایک طرف تقریب، دوسری طرف ماتم۔ کیا شہداء کے خاندانوں کا درد ہماری ترجیحات میں شامل ہے؟
#PublicLensPakistan
مساجد کو دہشت گردی کے لیے استعمال کرنے کے معاملے پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا شدید ردعم��۔
مذہبی مقامات کا تحفظ اور دہشت گردی کا خاتمہ اہم قومی ترجیحات ہیں۔
#PublicLensPakistan #FaisalKarimKundi #PakistanNews #KP
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی ڈی آئی خان پہنچ گئے۔
کمشنر داؤد خان اور آر پی او مبشر میکن نے استقبال کیا، پولیس دستے کی جانب سے سلامی پیش کی گئی۔
ڈپٹی کمشنر آفس میں ڈویژن کی صورتحال اور انتظامی امور پر بریفنگ دی جائے گی۔
#PublicLensPakistan#DIKhan#FaisalKarimKundi
’’جے ڈی وینس، حبیبی! جنوری میں تمہیں ہی میرا حلف لینا ہوگا۔‘‘
امریکی سینیٹ کے لیے منتخب ہونے والے پہلے مسلمان ع��دل السید کا نائب صدر جے ڈی وینس کو دلچسپ طنزیہ جواب۔
سیاسی مخالفت سے تاریخی کامیابی تک!
#PublicLensPakistan #AbdulElSayed #JDVance #USPolitics
’’اب سڑکوں پر نکلنا ہوگا، بلوں میں نہیں گھسنا!‘‘
مانسہرہ جلسے میں مولانا فضل الرحمان کے خطاب ��ر کارکنوں کا جواب:
’’قائد! ہم تیار ہیں۔‘‘
#PublicLensPakistan