We want to hear from you, our #Binance community! Come #AskBinance
3️⃣ easy steps:
1. Like + repost
2. Comment with your question + #AskBinance hashtag
3. Complete survey 👉 https://t.co/qpXyh7w645
200 USDC will be given to each user whose question has been chosen. Ends 10 Aug 23:59 UTC
جھوٹے میڈیا نے مولانا طارق جمیل کو معافی مانگنے پر مجبور کیا، ان کی تذلیل کی، ناک سے لکیریں نکلوائیں، حامدمیر نے تکبر سے فتح کا جشن منایا، دل خون کے آنسو رو رہا تھا مگر اندرا گاندهی کے دور ایمرجنسی کے اس واقعہ کو سن کر معافی کا غم بھول گیا۔
@HamidMirPak@MalickViews#tariqjamil
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا
“ بلند آواز سے قرآن پڑھنے والا ایسا ہے جیسے کھلے عام صدقہ دینے والا
اور آہستگی و خاموشی سے قرآن پڑھنے والا ایسا ہے جیسے چھپا کر صدقہ دینے والا
🌺جامع ترمزی :حدیث 2919🌺