ایسے لوگوں سے تعلق قائم کریں جو "باوقار" ہوں
"باوقار" کا مطلب ہے بہترین اور خوبصورت رویے رکھنے والے لوگ:
وہ لوگ جو بات چیت میں مہذب ہوں،
جو اپنے غصے میں بھی شائستگی دکھائیں،
جو دوسروں پر نظر رکھنے،ان کی عیب جوئی کرنے اور لوگوں کو نیچا دکھانے کی بجائے اپنی خامیوں کو درست کرے
🎀
📍کیا ہم یہ جرأت کر سکتے ہیں کہ مریم نواز سے سوال کریں ؟ 📍پنجاب کے اندر تو دودھ کی نہریں بہہ رہی تھیں تو یہ پنجابی نوکری کرنے بلوچستان کیوں گئے تھے
کیا آپا مریم نے اس واقعہ پر کوئی شرمندگی یا افسوس کا اظہار کیا ؟؟؟