میں آج تک مسلم لیگ نواز کے پارٹی معاملات پر نہیں بولا لیکن براہ مہربانی میرا یہ پیغام اپنی قیادت سے ضرور شئیر کریں۔
آپ کو پاکستان کی عوام نے ووٹ دیئے ہیں۔ صرف سو��ل میڈیا پراپیگینڈا میں نا آئیں اور انکو عدالتوں میں چیلنج کریں۔
آپ کا آرام سے بیٹھنا یہ آپ کی کمزوری سمجھیں گے۔
وہ بچے جو وقت سے پہلے بڑے ہوگئے جنہیں بڑوں نے تسلیاں دینی تھیں اب خود ہی ایک دوسرے کے غم بانٹتے ہیں
تلخ حقیقت یہ ھیکہ مغرب و امریکی حکومتیں لبرل اقدار کی ترویج کرتی ہیں مگر انکا باطن آج بھی صلیبی جنگوں کے عہد سے باھر نہ نکل سکا
خبر فوری بریکنگ نیوز
عالم اسلام کے سنی علماء کی سب سے بڑی تنظیم بین الاقوامی اتحاد العلماء المسلمین نے دنیا بھر کی مسلم افواج کے لیے فتوی جاری کیا ہے کہ شریعت اسلامی کی رو سے فلسطین میں عسکری مداخلت فرض عین ہے۔ جہاں جہاں دنیا میں کوئی کلمہ گو رہتا ہے اس پر جہاد فرض ہوچکا ہے.
یہ لمز کے وہی طالبعلم دیوالی پر رقص کر رہے جن کے پچاس منٹ وزیراعظم کاکڑ نے ضائع کر دئیے تھے اور قوم یوتھ نے انکی بہادری پر ناچ ناچ گھنگرو توڑ دہئے تھے ؟
ہاورڈ سے لے کر آکسفورڈ تک دنیا بھر کی یونیورسٹیاں فلسطین سے اظہار یکجہتی کر رہی ہیں اور لمز ؟
2000 ڈالر قسام کی خدمت میں پیش ہیں جو دو عدد "یاسین 105" راکٹ کی قیمت بنتے ہیں ابوعبیدہ سے میری درخواست ہے کہ دو راکٹوں میرے والد مرحوم کا نام لکھ کر دشمن پر فائر کروا دیں یہ اس جہاد میں میری شرکت ہوجائے۔۔(الجزائری رکن پارلیمان)
🔴 اسپین کا اسرائیل کو جنگی اسلحہ فروخت کرنے پر پابندی کا اعلان
📌نائب وزیراعظم یولندہ دیاز نے کہا اسرائیل کو غزہ کے معصوم بچوں اور خواتین کا قتل عام بند کرنا ہو گا۔
📌اسرائیل پر معاشی پابندیاں لگائی جائیں گی 📌اسلحے کی فروخت روک دی جائے گی
📌اور سفارتی دباؤ بڑھایا جائے گا
📌تاکہ اسرائیل جنگ بندی پر مجبور ہو جائے
*آسٹریلیا میں اسرائیلی فوج کے لئے سازوسامان لے کر روانہ ہونے والے سمندری بہت بڑے جہاز کا راستہ عوام نے روک لیا۔ یاد رہے آسٹریلیا کے عوام نے چھ کلمے نہیں پڑھے یعنی وہ مسلمان تو نہیں لیکن ہمارے 57 اسلامی ممالک کے سربراہان سے زیادہ غیرت مند ہیں۔*