سپریم کورٹ کے جوڈیشل کمپاؤنڈ کوئٹہ کی رہائش گاہ میں
سینیٹر اعظم سواتی اور ان کی اہلیہ کی ویڈیو ریکارڈنگ اور اس کے بعد بلیک میلنگ کے شرمناک اور گھٹیا عمل کی تفصیلات
#SackGeneralFaisal
Mr Bajwa congratulations to you and few with you . Your plan is really working and all criminals are getting free at cost of this country . With these thugs getting free You have legitimise corruption . How you predict now the future of this country ?
@CBDPunjab کوغیراستعمال شدہ سرمائےکومعقول سرمایہ کاری میں ڈھال کر دولت کی تخلیق کی راہ ہموارکرنے کاکام سونپاگیاہے۔بےپناہ صلاحیتوں کےحامل ایسے منصوبوں کوپنجاب کےدیگراضلاع تک توسیع دی جائےگی اورمقامی+بیرونی سرمایہ کاری کیلئےمواقعوں کےذریعےمعاشی نمو+خوشحالی کااہتمام کیاجائےگا
رانا شمیم کے بیان حلفی کی بنیاد پر مریم صفدر و نواز شریف کے کیس پر مسلم لیگ نواز اور مسلم لیگ جیو نے اخلاقیات کی ساری حدیں پار کرتے ہوئے جھوٹا پروپیگنڈہ کیا باقاعدہ کمپین چلائی اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر الزامات لگائے لیکن اپنے اس بیان حلفی پر رانا شمیم نے معافی مانگ لی۔
رانا شمیم کیس ضمیر فروشی وصحافتی بددیانتی کےگٹھ جوڑ کی وہ مثال ہے کہ جس پر لکھتےہوئے بھی شرم آتی ہے، ناجائز کمائی کےلیے قلم کس طرح بکتےہیں اور عصر حاضر کا عبداللہ بن ابئی ثالث، رأس النفاق، رئیس المنافقین ودیگر صحافتی کالی بھیڑیں اپنے ذاتی مفادات کےلیے عوام کو کیسےگمراہ کرتےہیں۔