پاکستان کی بنیادیں شرفِ انسانی،خاندان کی تعظیم اور چادر و چار دیواری کی حرمت وتقدیس کےاقدار پر اٹھائی گئیں۔برہنہ کرنے، زیرِ حراست تشدد کا نشانہ بنانےاور اب ایک ویڈیو کےذریعےانکی اہلیہ محترمہ کی خلوتوں کے پردے چاک کرنے سمیت ریاست کے ہاتھوں میں اعظم سواتی کے ساتھ جو کچھ ہوا
پاکستان کی ایماء پر میں اعظم سواتی کی گھر کی دہلیز تک محدود، مکمل طور پر غیر عوامی اور تہجد گزار محترمہ اہلیہ سے معافی مانگنا چاہتا ہوں کہ انہیں اس کرب، اذیت اور توہین و ذلت کے ناروا احساس کا بوجھ اٹھانا پڑا۔
75 برس کے بزرگ پارلیمنٹیرین اور اسکی بیوی کی ویڈیو بیٹی کو بھیجی جائے۔ وہ آنسوؤں میں ڈوب جائے پھوٹ کر رو پڑے۔ اس کی بیوی کی چیخیں نہ رک پا رہی ہوں۔ کیا اس ملک میں عدالت کھلی ہے؟ بندیال صاحب؟
مِٹجائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے
منصف ہو تو اب حشر اُٹھا کیوںنہیںدیتے
#AzamSwati
اس شخص کا اسقدر منصوبہ بندی والے قاتلانہ حملے سے بچ نکلنا اللہ کی نشانیوں میں سے ہے ، یقیننا اللہ اس سے کوئی کام لینا چاہتا ہوگا ۔ ایسا بلند حوصلہ شخص ہی انتخاب ہوتا ہے
پلانٹڈ وڈیو ریلیز کرنے کا منصوبہ یہی تھاکہ تحریک لبیک پر الزام لگا کر اسے عوامی سطح پر پی ٹی آئی سے لڑوا کر حکومت خوشی کے شادیانے بجائے لیکن سعد رضوی کی بر وقت پریس کانفرنس نے نون لیگ اور ساتھیوں کی امیدوں پر پانی پھیر دیا
@ISCWex