Sindh's citizens have waited long enough for basic facilities. Broken roads, neglected hospitals and failing schools demand accountability, not another round of political promises. #صوبے_تو_بنیں_گے #کرپٹ_PPP_اشرافیہ
سندھ میں عوام علاج کے لیے پریشان ہیں، اسپتالوں کی حالت بہتر بنانے کے بجائے حکمران شاہانہ پروٹوکول پر وسائل خرچ کر رہے ہیں۔ کندھ کوٹ کے بھٹی میڈیکل سینٹر کی بدحالی فوری توجہ اور عملی اقدامات کی متقاضی ہے۔
#صوبے_تو_بنیں_گے
#کرپٹ_PPP_اشرافیہ
The increasing population requires a stronger administrative system. Smaller provinces can make governance more effective and ensure timely justice for every citizen. #صوبے_تو_بنیں_گے
For years, many cities and rural areas have struggled with poor administration and unequal development. Administrative reforms and effective local governance are necessary to give every community a fair chance to progress. #صوبے_تو_بنیں_گے
Public opinion must decide the future of new provinces. Reforms should move forward, not remain hostage to political interests.
#صوبے_بناؤ_کرپشن_مُکاؤ
شہریوں کی جانب سے یہ مؤقف سامنے آیا ہے کہ حکمرانوں کو ذاتی سیاست کے بجائے روزگار، پینے کے صاف پانی اور بنیادی سہولیات کی فراہمی پر توجہ دینی چاہیے، جبکہ مسائل کے حل کے لیے نئے صوبوں کے قیام کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔
لنک:
#کرپٹ_PPP_اشرافیہ
نسلیں جوان ہوگئیں، مگر سندھ کے عوام کے حالات نہ بدلے! عوام کا خون صرف سڑکوں پر نہیں بہتا روزمرہ کی محرومیوں سے بھی جلتا ہے، عوام کا صبر جواب دے رہا ہے۔ مصطفی کمال کا بلاول بھٹو کو کرارا جواب
#کرپٹ_PPP_اشرافیہ
شہریوں نے سندھ میں سڑکوں کی زبوں حالی، اسپتالوں میں سہولیات کی کمی اور تعلیمی نظام کی بدحالی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرپشن کے خاتمے تک صوبے کی ترقی ممکن نہیں۔
لنک:
#کرپٹ_PPP_اشرافیہ
For decades, many regions have struggled with unequal development and limited administrative attention. Pakistan needs meaningful reforms that distribute authority fairly and ensure every community has a stronger voice. #مزید_صوبے_بہتر_گورننس#صوبے_بناؤ_کرپشن_مُکاؤ
نئے صوبوں کا مطالبہ کسی سیاسی جماعت یا رہنما کے خلاف نہیں بلکہ عوام کو بااختیار بنانے کی سوچ ہے۔ وسائل کی منصفانہ تقسیم اور بہتر انتظامی نظام ہی ترقی کی بنیاد بن سکتے ہیں۔
#صوبے_بناؤ_کرپشن_مُکاؤ
مسئلہ کسی ایک صوبے یا قوم کا نہیں، پورے پاکستان کا ہے۔ نئے صوبے سب کے لیے ہوں، کسی کے خلاف نہیں۔ ہر زبان، ہر علاقے اور ہر برادری کو برابر کی نمائندگی ملنی چاہیے۔
#صوبے_بناؤ_کرپشن_مُکاؤ
ترقی صرف چند بڑے شہروں کا حق نہیں ہونی چاہیے۔ نئے صوبے بننے سے وسائل کی منصفانہ تقسیم ممکن ہوگی اور نظر انداز کیے گئے علاقوں میں بھی خوشحالی آئے گی۔
#مزید_صوبے_بہتر_گورننس#صوبے_بناؤ_کرپشن_مُکاؤ
The Sindh Youth Card is a welfare and empowerment initiative by the Sports and Youth Affairs Department, Government of Sindh, officially launching on November 23, 2026, at CM House in Karachi.
#SindhYouthCard
#سندھ_یوتھ_کارڈ
Transfer power directly to the people and end the decades-old administrative monopoly. New provinces mean better governance and accountability. #صوبے_بناؤ_کرپشن_مُکاؤ