منظور پشتین کی تقریر کے دوران فضل اکبر استاد پھوٹ پھوٹ کر رو رہا ہے۔۔۔۔کہ آخر کب تک ہماری مائیں بہنیں روئیں گی؟ کب تک لاشیں اٹھائیں گے؟ فضل اکبر استاد ہمارے علاقہ کا مزاح نگار ہے،،،،لوگوں کو انٹرٹین کرتاہے،،،،زندہ دل ہے،،،،لیکن حالات نے استاد جی کا دل موم کرکے پگھلادیا
اسلام آباد میں 18 اگست کو PTM کی منعقدہ جلسے کیلٸے راولپنڈی شہر میں کمپین کے دوران PTM کے پرامن کارکنوں @IsmailWazir19 اور دوسرے ساتھیوں کا @OfficialDPRPP کی جانب سے گرفتاری انتہاٸی شرمناک ھے۔
پرامن احتجاج اور جلسہ ہر شہری کا بنیادی حق ھے۔
#ReleasePTMActivists@ManzoorPashteen
In a very foolish decision, a Swedish court allowed to burn copy of Quran outside a masjid on the day of Muslim Eid, in a new provocation & insult to Muslims. A step for which Sweden should be held accountable & at the very least,Turkey insists on preventing it from joining NATO.
عید خوشیوں کا تہوار ہے مگر بلوچستان کی عیدیں لاپتہ افراد کے لواحقین کے طویل انتظار کا ایک ازیت ناک دن بن کررہ جاتا ہے، روتے معصوم بچے اور انکے نیم بیوہ مائیں ،آج کا دن ان خاندانوں کے قربانیوں کے نام ہے،ہماری عید ہمارے قومی استحصال کے خاتمے کے دن ہوگا۔
#EndEnforcedDisappearances
The entire Muslim world celebrating Eid but here in Balochistan the Balochs are protesting for their beloved ones.
For God sake! #EndEnforcedDisappearaces 🙏
میرے والد کہاں ہیں؟ مہمند لانگ مارچ میں ایک چھوٹی بچی اپنے جبری گمشدہ باپ کا پمفلٹ لے کر آئی۔ جنرل پرویز مشرف کی شروع کردہ پالیسی نے لاکھوں بچوں کو یتیم کر دیا۔
#ReleaseAllMissingPersons#EndEnforcedDisappearances
ایک اور عید آگئی...
سچل کا آج بھی وہی سوال ہے.... اس کے وال�� کہاں ہیں؟
براہ کرم آج کی سوشل میڈیا کمپین میں شام 8 بجے سے رات بارہ بجے تک شریک ہو کر مطالبہ کرے کہ تمام لاپتہ افراد کو بازیاب کیا جائے.
#FindNaaruAlive
#EndEnforcedDisappearances
It will also be written in history that on the day of Eid, people are happy and congratulate each other, but unfortunately, the Baloch people were protesting and demanding the release of their family members.
#EndEnforcedDisappearances#ReleaseAllMissingPersons#Afghanviky