اس وقت جنید اکبر اور سہیل آفریدی کی حکمت عملی درست ہے وہ لانگ مارچ پر فوکس کر رہے ہیں۔ ہماری ہر طرح کی سپورٹ انکے ساتھ ہے۔ جب تک انکی حکمت عملی بہترین رہے گی ہماری فل سپورٹ انکے ساتھ ہونی چاہیے۔ ہمارا کسی سے کوئی زاتی اختلاف نہیں سب بھائی ہیں۔ اختلاف پالیسی سے ہوتا ہے۔
آئیے سب مل کر اس لانگ مارچ کو کامیاب بنائیں۔ ہم میں سے ہر کوئی اپنی پوری کوشش اس میں ڈالے۔ اور پھر کامیابی اللہ کی ذات پر چھوڑ دیں۔
اور جس نے اس بار خان کے ساتھ۔ عوام کے ساتھ زیادتی کی۔ ایسے عناصر کے خلاف پھر ہماری طرف سے بھی بھرپور تنقید ہو گی سر عام ہو گی۔
اور یقیناً قوم کے رہنما عمران خان کو جیل میں ناجائز قید کر کے رکھنا، عدالت میں اس کی اپیل نہ لگنے دینا، گھر والوں سے ملاقات نہ کروانا، علاج نہ کروانا اور پھر بولنا کے گورنر راج اور ایمرجنسی لگا دیں گے۔ تکبر ہی ہے
یہ انڈیا سے ملیں جپھیاں ڈالیں تو خیر ہے عام پاکستانی انٹرویو دے دے ،چینل پر چلا جائے بات کر دے تو غدار۔۔۔
شریف خاندان کے مودی سے یارانے سب کے سامنے ہیں۔
عثمان بزدار کا مزاق اڑاتی تھی مریم نواز، اس نے 26 سینٹر بنا کر ایڈز کی ادویات مفت کی تھیں۔ مریم نواز نے 10ہزار کے قریب صرف لاہوریوں کو ایڈز کروادی ادویات اور علاج نہ ہونے کی وجہ سے۔
بسنت مناہیں۔😁
روٹی نہیں ہےتو کیا ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔کیک کھا لو
یہی ڈائلاگ تھا جس کے بعد فرانس میں بس ان امرا کے گوشت کی بدبو پھیلی تھی۔
قدیم روم میں بھی بھوک میں کولوسیم میں اکھاڑے میں انسانوں کے جانوروں سے مقابلے کروا کر مصروف رکھنے کی کوشش کی جاتی تھی۔ حکومت کا پتہ نہیں کہ اگلا ہفتہ گزار سکےاور منصوبے دیکھیں۔
فوج پہ تنقید کرنے والا کوئی ایک شخص میں نے نہیں دیکھا جو کہتا ہو فوج کو ختم کردو یہ انتہائی بچگانہ بات ہے اور بلکل فضول قسم کا فوجی بیانیہ ہے جو آپ جیسے سمجھدار انسان کے منہ پہ جچتا نہیں آپ سے بہتر دلائل کی توقع رہتی ہے! یہ مطالبہ کہ فوج اقتدار چھوڑ دے فوج ختم کرنے کا مطالبہ نہیں!
یہ میرے چھوٹے بھائی اور بہت پیارے دوست امتیاز حیدر شہید کا قاتل ہے۔انشااللہ اسی دنیا میں ورنہ روز محشر اس قاتل کو جواب دینا ہوگا۔کیونکہ ایک انسان کا قتل انسانیت کا قتل ہے
@SHABAZGIL پی ٹی آئی کو جتنا نقصان ان وکیلوں اور آئی ایل ایف نے پہنچایا، اتنا مخالفین بھی شاید نہ پہنچا سکے۔ ہر بار نئی واردات، نیا تماشا اور آخر میں نقصان پارٹی کا!
احسن بھون کی ڈگری پر کیپٹن صفدر اکیلا لڑ رہا ہے۔ یہ ILF والے دوست کیا دھنیا پی کر سو رہے ہیں ؟
انکی زمہ داری صرف عہدے ٹکٹیں اور ملاقاتوں اور دوسرے معملات ہی ہیں۔ یا وکلا کے کسی معاملے سے بھی کوئی لینا دینا ہے۔
اب یہ کنڈا بھی ہمیں ہی کھولنا پڑنا ہے ؟
اگر اگلے 24 گھنٹے میں ILF نے اپنی پوزیشن واضح نہ کی تو name and. Shame کیا جائے گا۔
حفیظ اللہ نیازی کی محسن نقوی پر چڑھائی،
یہ پاکستان کا نظام ہی تباہ ہوا ہے کہ آپ جیسا شخص پاکستان کا وزیر داخلہ بن گیا ہے، آپ کی تو بھرتی ہی 2023 میں ہوئی ہے، مجھے نہیں پتہ کہ آپ صوبیدار بھرتی ہوئے ہیں یا کچھ اور، لیکن یہ نظام کی خرابی ہے کہ آپ ہمیں بھاشن دے رہے ہیں، حفیظ اللہ نیازی