”کیا فریج سے قورمہ نکال کر کھانا دہشتگردی ہے۔ ایک بچے نے جلتے گھر سے مور اٹھایا ہے، ہمارے جوہری اثاثوں کے راز تو نہیں چرائے“۔
#ReleaseAnumSheikh@mohammedhanif کا کالم جو اب ہمارے صحافی شیئر نہیں کرتے
https://t.co/ME7tbe16a3
آزاد کشمیر مہینے سے بند ہے عوام دھرنے دیکر بیٹھی ہے لیکن ریاست کو کوئی فرق نہیں پڑتا،کشمیریوں کی عمران خان کی رہائی جیسی کوئی بڑی ڈیمانڈ نہیں عام ڈیمانڈیں ہیں
لیکن اپکو مخلص انصافی بتاتے ہیں کہ سڑکیں بند کردیں تو اسٹبلشمنٹ رینگتی ہوئی آپکے پاس آئیگی اور عمران خان کو رہا کردے گی
بھئی، سرسری بات تو آپ کو ہر کوئی کرتا نظر آ جائے گا، لیکن کیا ہی اچھا ہو کہ کوئی ہمت کرکے اصل واقعات بتا دے کہ شریف فیملی کی ملز نے ایسا کیا کیا جس سے پیسے بنے، جہانگیر ترین کے جے ڈی ڈبلیو گروپ نے پیسہ کمانے کے ساتھ، "بنایا" کیسے؟ زرداری کنگڈم میں اومنی گروپ کی گروتھ دراصل کیسے ہوئی؟
کیا ہی اچھا ہو کہ یہ سب کچھ اصل نمبرز کے ساتھ ایک ہی ویڈیو میں کوئی بتادے، ہیں نا؟
تو تیار ہو جائیں، کل شام آنے والی ڈاکیومنٹری بہت ہی خاص ہے۔ اس میں یہ سب بتایا گیا ہے۔
بھئی، آپ کو بتائیں کہ اکثر شوگر ملز پیسہ کمانے کے لیے چینی کی اصل پروڈکشن چھپاتی ہیں تاکہ اضافی چینی بنا ٹیکس کے من مانی قیمت پر بیچی جا سکے۔
جانتے ہیں شریف فیملی کے معاملے میں انکوائری کمیشن نے العربیہ شوگر ملز کے کمپیوٹرز سے کیا ریکارڈ برآمد کیا؟ کہ انہوں نے تقریباً آدھی پروڈکشن ہی چھپا دی۔
ویڈیو دیکھیں، سب سمجھ جائیں گے۔
اور مزید ایسی ہی معلومات کے لیے 7 بجے اپ لوڈ ہونے والی ڈاکیومنٹری لازماً دیکھیے گا۔
مسجد نبوی میں عمرے پر موجود کچھ لوگوں نے مریم اورنگزیب کو دیکھ کر چور حکومت کے جملے بول دئیے۔ ن لیگ نے اس واقعے کو توہین مذہب کا رنگ دے کر پاکستان میں بیٹھے ہوئے عمران خان ، مراد سعید ، شہباز گل ، شیخ رشید ، شیخ راشد پر پرچہ کرا دیا کہ یہ سب عمران خان کی پاکستان میں پلاننگ پر کیا گیا ہے۔۔یہاں تک کہ شیخ راشد کو ائیر پورٹ پر ہی گرفتار کر لیا گیا ۔ رانا ثنا عمران خان کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے رہے ۔۔ اور آج انہی لوگوں کا مطالبہ ہے کہ ڈار صاحب کا خدانخواستہ اپنے نواسے کے ساتھ کیا تعلق؟🙂
کوئی بتلاو کہ ہم بتلائیں کیا
گجرات سے عمران خان کے جانثار ورکر ذیشان گل سیٹھی کو وفات کے ڈیڑھ سال بعد آج عدالت نے بے گناہ قرار دے کر با عزت بری کر دیا۔
کینسر کا موذی مرض جسم کو چاٹتا رہا، لیکن وہ شخص دو سال تک گرتا پڑتا عدالتوں میں پیش ہوتا رہا اور بالآخر اسی نظام کی چوکھٹ پر دم توڑ گیا۔ گجرات کا ذیشان گل سیٹھی تو سرخرو ہو کر مٹی تلے جا سویا، لیکن یہ مہرِ انصاف اس اندھے نظام کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے۔
یقیناً آپ نے شوگر مافیا کا لفظ تو سنا ہی ہوگا، اور شاید یہ بھی سنا ہو کہ اس انڈسٹری کو زیادہ تر سیاست دان ہی چلاتے ہیں۔ اسی لیے اس انڈسٹری کی لابی انتہائی طاقتور اور بااثر ہے، اور یہی وجہ ہے کہ یہ اربوں روپے کماتی ہے۔
لیکن آج تک آپ نے ایسی کوئی ویڈیو یا ڈاکیومنٹری نہیں دیکھی ہوگی جس میں باقاعدہ بتایا گیا ہو کہ یہ انڈسٹری مافیا کے طور اپریٹ کیسے کرتی ہے، پیسہ کیسے بناتی ہے، کون سا سیاست دان آخر کس مل سے ایسا کیا کرتا ہے جس سے پیسے بنتے ہیں، کسانوں کو کیسے لوٹا جاتا ہے، عوام کو مہنگی چینی کیوں خریدنا پڑتی ہے، اور سب سے اہم یہ کہ اتنے کیسز اور اتنے الزامات کے باوجود سیاست دان بری کیسے ہو جاتے ہیں۔
تو تیار ہو جائیں، کیونکہ جو کوئی نہیں کرتا، وہ رفتار کرتا ہے۔ پہلی مرتبہ ہم کھل کر سب کچھ آپ کے سامنے رکھنے جا رہے ہیں۔
کل شام 7 بجے آنے والی یہ ڈاکیومنٹری کسی صورت مس نہ کیجیے گا۔
(نوٹ: جتنا جلدی ممکن ہو، دیکھ لیے گا۔)
”ڈی آئی جی کو یہی مشورہ ہے کہ رضا ڈار کیس میں اتنا گند کھانے سے بہتر ہے اپنی پوسٹنگ کروا لیں، کیونکہ شریف خاندان جو آپ سے کروانے جا رہا ہے وہ آپ کو سمجھ نہیں آنا۔ متاثرہ خواتین کے بیانات سے واضح ہے کہ انہی کے فونز سے وہ کالز کی گئی ہیں، پولیس کے لیے یہ سراغ لگانا کوئی مشکل کام نہیں۔ مگر پنجاب پولیس ان دنوں میں تحقیقات نہیں بلکہ مینجمنٹ کر رہی تھی تا کہ شریف خاندان کو بچایا جا سکے۔“ بیرسٹر شہزاد اکبر
@ShazadAkbar
This gentleman DIG Kamran is trying to use statement of victim to vindicate Raza Dar. Victims just once alleged that Raza Dar was trying to play victim before explaining/alleging his dirty role in their detailed statements. But DIG sahib in his interview to Absa Komal said as per this particular statement there seem to be three victims and not two. What a shame for the Punjab police who has already created doubts about the role of Raza Dar. He needs to be replaced immediately before he is able to destroy and temper with rest of the evidence.
@wahreh1 منصور علی خان کے مطابق پہلے ایک لاکھ ڈالر پھر چار لاکھ لگائے گے منافع کا دس فیصد خواتین اور بیس فیصد رضا کا تھا دو مہینے منافع ملا پھر ایران جنگ شروع ہوئی تو رابطہ نہ ہونے کے برابر تھا مُنڈے نے اب یہاں بلا کر گھمایا اور وحید سے واردات ڈلوا دی بدنامی الگ “ سیانا پن گلے پڑ گیا
ڈار خاندان تو Hard Core کریمنل ہے۔قسم سے اندازہ نہیں تھا یہ اتنے بڑے جرائم پیشہ ہیں۔
ٹک ٹاکر وزیراعلی کا تو معلوم تھا کہ ان کا اوپر کا خانہ خالی اور انتقامی ہے لیکن ڈار خاندان کا آئیڈیا نہیں تھا کہ یہ اس خطرناک حد تک جرم کی دنیا میں دھنسے ہوئے ہیں۔ان کو ملک بدر کرنا چاہئے۔