THE BEST OF WOMEN
Are those who are not heard by men, nor found laughing and joking with men, nor seen by men, nor known by men except for their modesty, shyness, haya, righteousness, intellect and knowledge.
Credits: @WeepingWayfarer
این سی سی آئی اے لاہور نے ایڈیشنل ڈائریکٹر عاطف امیر کی زیرِ نگرانی بین الاقوامی تعاون کے ذریعے موصول ہونے والی معلومات پر کارروائی کرتے ہوئے ایک تعلیمی ادارے کو دھماکے سے اڑانے کے الزام میں 17 سال�� طالب علم کو گرفتار کر لیا۔ ابتدائی تکنیکی تحقیقات کے مطابق ملزم نے مصنوعی ذہانت کے پلیٹ فارم پر کالج میں کیمیکل کے ذریعے دھماکہ کرنے اور طلبہ کی موجودگی میں عمارت کو آگ لگانے سے متعلق دھمکی آمیز بیانات دیے تھے۔ کارروائی کے دوران ایک موبائل فون قبضے میں لیا گیا۔ کوئی دھماکہ خیز مواد یا اسلحہ برآمد نہیں ہوا، جبکہ خطرے کو مؤثر طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔ ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ 2016 اور تعزیراتِ پاکستان کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔
#NCCIA #NCCIALahore #CyberThreat
💥انجینئر محمد علی مرزا کی لائیو میں مولویوں نے اپنا بندہ بھیج دیا 😂
بس فیر کی مرزا ہویا خود ویکھ لو
مرزا جی اسلامی اسکالر تو ہیں پر ان کا عربی سے کوئی لینا دینا نہیں 🤣😂🤣😂