🚨چکوال کے فالوورز دوست انور بی بی کا خاندان تلاش کرنے میں ہماری مدد کریں۔۔!!
انور بی بی کا کہنا ہے کہ وہ تقریبا
دس سال کی تھی
جب گھر سے بچھڑ گئی تھی۔
چکوال سے کراچی مومن آباد شفٹ ہوئے
تھے۔
والدہ فوت ہوئی تھی۔بہن بھائی چھوٹے تھے۔کوئی سنبھالنے والا نہیں تھا۔
بڑے بھائی کی شادی ہوگئی
تو میں بھائی کے پاس رہتی تھی۔
بھائی کی ڈانٹ سے ڈر کر میں گھر سے نکل کر ٹرین اسٹیشن پہنچ گئی کہ وہاں سے گاوں جاکر پھو پھی کے پاس رہونگی,
پھوپھی بہت پیار کرتی تھی۔
لیکن ٹرین نکل گئی تھی اور لوگوں نے کمسنی کی وجہ سے روک لیا کہ غلط ہاتھوں میں چلی جائے گی۔
مجھے پولیس کے حوالے کردیا،
پولیس نے مجھے گھر بھیجنے کا کہا
لیکن میں نے ان سے کہا کہ بھائی مجھے مارےگا دل میں بھائی کا خوف تھا۔
پولیس نے عارضی طور پر ایک شیلٹر جانے کا کہا میں وہاں جمع ہوگئی۔
تین سال بعد میں شیلٹر سے کسی طرح نکل گئی ایک فیملی نے مجھے رکھ لیا، میری شادی کروادی۔
ابھی میرے بچے ہیں۔شوہر چھوڑ چکا
ہے۔
مجھے میرے بھائی اور بہن بہت یاد آتے ہیں۔خدا کے لئے مجھے اپنوں سے ملائیں
انور بی بی کے والد کا نام غلام رسول ہے،والدہ فاطمہ فوت ہوچکی تھی۔
بھائیوں کے نام عاشق حسین،ساجد حسین،اور عابد حسین اور ایک بہن سمیرا کے نام یاد ہیں۔
دادے کا نام کرم الہی اور چچا نذیر دوسرا حاجی فیض رسول۔
ایڈریس:چکوال،چوا سیدن شاہ، گاؤں ڈنڈوٹ ۔
سال 1997 میں کراچی میں اپنے گھر سے نکلی تھی۔
انور بی بی کی داستان مکمل ہم لکھنے سے فیصل الحال قاصر ہیں۔اللہ کسی دشمن کو بھی اس طرح کے دن نا دکھائے۔
آپ نے اگر کسی بے بس اور مظلوم انسان کی دعا لیکر اپنا بیڑا پار کروانا ہو تو اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اسکے اپنے مل گئے اور وہ ایکسپٹ کرنے کو تیار ہوجائیں تو بہت ساری دعائیں آپکے حق میں کرےگی جو ان شاءاللہ رد نہیں ہونگیں۔
کسی بھی اطلاع کے لیے نیچے درج نمبر پر رابطہ کریں۔
+923162529829
27 june 2026
میاں چنوں کچہری میں دو گروپوں کے درمیان شدید تصادم
اطلاعات کے مطابق میاں چنوں کچہری میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑا شدت اختیار کر گیا،
جس کے دوران فائرنگ، بندوقوں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔ واقعے میں کئی افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
سانگھڑ ۔
پرانی د/شمنی کا شاخسانہ ۔۔۔۔
سانگھڑ کے علاقے ماڈل ٹاؤن فیز تھری طوبہ مسجد کے قریب
دو مس/لح افراد نے مبینہ طور پر علی بخش بھرگڑی کو ٹانگ میں گو/لی مارکر زخمی کردیا ۔
علی بخش نے بتایا ہماری د/شمنی چل رہی ہے ندیم اور وسیم مری نے مجھے گو/لی ماری ہے ۔۔
رحیم یار خان میں قومی شاہرہ پر ٹرالر کی موٹرسائیکل کو ٹکر حادثے موٹر سائیکل سوار 6 سے 8 سال کی دو بچیاں جاں بحق ہوگئیں
پولیس کے مطابق حادثے کا شکار خاندان کا تعلق قریبی گاؤں سے بتایا جاتا ہے
نوٹ:
یہ حادثہ ضلع رحیم یار خان میں پیش آیا ہے
بہشتی دروازہ گزرنے کے لئے لوگوں کا جنون..! 🤦🤦
گنہگار بھی اور اوپر سے فٹنس بھی نہیں اور پھر رہی سی کسر پنجاب پولیس کہ جو خود جنت نہیں جا رہی اور نہ دوسروں کو جانے دے رہی 🧐