Ex President PYO District Khairpur (2010_2017)
Ex_General secretary PYO Khairpur (2006_2010)
Ex_Finance secretary PPP TEH Mirwah
Ex President SPSF uni of Sindh
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے نوڈیرو میں سماجی فاصلے کو برقرار رکھتے ہوئے کرونا وائرس کی حفاظتی تدابیر کے ساتھ نماز عید ادا کی،
سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ جیلانی اور دیگر رہنماؤں نے بھی نوڈیرو میں نماز عید ادا کی۔
@BBhuttoZardari@ShahNafisa
This Eid, we pray for people of Kashmir & Palestine. Who spend another eid resisting oppression & fighting for freedom. In Pakistan we welcome eid with COVID wave gaining momentum & backbreaking inflation robbing joy of eid for so many. appeal to all, observe eid with simplicity.
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نےعمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے سوال کیا 12 ارب روپے کی کرپشن کا الزام لگا کر اقتدار میں آنے والوں نے اپنی حکومت کے 997 دنوں میں مبینہ یومیہ کرپشن کا کتنا پیسہ قومی خزانے میں جمع کرایا؟ @BBhuttoZardari@AlyHydr@MediaCellPPP
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور کا پارٹی کے یومِ تاسیس پرپیغام
فریال تالپور کا شہید بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور قربانیاں دینے والے پارٹی کے دیگر رہنماوَں و کارکنان کو خراج عقیدت
@FaryalTalpurPk
سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری کا پارٹی کے سینئر راہنما چوہدری احمد مختار کے انتقال پر اظہار رنج و غم
چوہدری احمد مختار مرحوم پارٹی کے ثابت قدم راہنما تھے, نیر بخاری
چوہدری احمد مختار کی پارٹی کے لئے خدمات تا دیر رکھی جائینگی, نیر بخاری
براہ کرم نوٹ فرمالیں
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کرونا ٹیسٹ رزلٹ مثبت نہیں آیا،
اس حوالے سے نشر کی جانے والی خبریں بے بنیاد ہیں،
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے سیاسی مشیر جمیل احمد سومرو کا کرونا ٹیسٹ رزلٹ مثبت آیا ہے
1/2
@BBhuttoZardari
پیپلز پارٹی قیادت اور کارکن چوہدری احمد مختار مرحوم کے غم میں برابر کے شریک ہیں, نیر بخاری
نیر بخاری کا چوہدری احمد مختار مرحوم کے انتقال پر سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت
اللہ تعالیٰ چوہدری احمد مختار کو اپنے جوار رحمت میں جگہہ دے اور لواحقین کو صبر دے، نیر بخاری
پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کی سیکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش کا اہم بیان
علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر حلقہ دو میں دھاندلی پر احتجاج کرنے والے پرامن مظاہرین پر شیلنگ افسوس ناک واقعہ ہے، سعدیہ دانش
@DanishSadia
گلگت بلتستان کے چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز پی ٹی آئی کے ایک کارکن کا کردار ادا کررہے ہیں، سعدیہ دانش
گلگت بلتستان کے چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز کے روئیے کی وجہ سے صوبے میں نقصِ امن کا خدشہ پیدا ہوچکا ہے، سعدیہ دانش
جلسوں کے لیے کٹھ پتلی اور وسیم اکرم پلس حکومت کی اجازت نہ پہلے درکارتھی نہ ہی اب چاہیے۔ نفیسہ شاہ
پی ڈی ایم کے راستے میں رکاوٹیں ڈالی گئیں تو پی ڈی ایم اپنا راستہ خود بنائےگی، پشاور کے بعد ملتان اور لاہور کا جلسہ بھی شاندار ہوگا۔
@ShahNafisa
https://t.co/fo8Tv3CHN8
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا صحافی طارق معین صدیقی سے تعزیت کا اظہار
پی پی پی چیئرمین نے طارق معین صدیقی سے ان کی والدہ کے انتقال پر افسوس و ہمدردی کا اظہار کیا
بلاول بھٹو زرداری نے مرحومہ کے لیئے جنت الفردوس اور لواحقین کے لیئے صبر جمیل کی دعا کی ہے
@BBhuttoZardari
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا اپنے کوآرڈینیٹر میر سہراب مری اور پارٹی رہنما شیرباز مری سے تعزیت کا اظہار
پی پی پی چیئرمین نے میر سہراب مری سے ان کے کزن اور شیرباز مری سے ان کے بھائی کے انتقال پر ہمدردی کا اظہار کیا
@BBhuttoZardari