پیپلز یوتھ گلگت بلتستان کے زیر اہتمام سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کی والدہ اور ڈیپٹی انفارمیشن سکریٹری فدا علی اختر کی زوجہ کی ایصال ثواب کے لئے دعایہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما ہر دلعزیز شخصیت فدا علی اختر کی زوجہ کی وفات پر اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظ��ار کرتے ہیں،غم کی اس کی گھڑی میں ان کے برابر شریک ہیں اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبروجمیل عطا فرمائے۔
امتیاز امید جنرل سکریٹری پی وائی او جی بی۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما ہر دلعزیز شخصیت فدا علی اختر کی زوجہ کی وفات پر اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں،غم کی اس کی گھڑی میں ان کے برابر شریک ہیں اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبروجمیل عطا فرمائے۔
@DanishSadia@amjadhussainaza@BBhuttoZardari
جو لوگ چند سالوں سے پاکستان آرمی کو متنازعہ بنانے کی بھرپور کوشش کررہے تھےآج پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے ان کے خوابوں پر پانی پھیر کر ان کی صفوں میں ماتم برپا کردیا۔
شکریہ۔
@BBhuttoZardari@MediaCellPPP
شکریہ-
@MaryamNSharif@pmln_org
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ جنرل قاسم سلیمانی کے شھادت پر اظہار تعزیت کے لئے ایرانی قونصلیت پہنچ گئے.
امریکہ کا حملہ اشتعال انگیزی اور دہشت گردی ہے,جس کی مذمت کرتے ہیں۔
سید مراد علی شاہ
@AliNoorDK @Alishbabukhari1 @MishaalZehraDK@DanishSadia@amjadhussainaza@KulsoomKhoja