سانگھڑ:ضلعی چیئرمین سانگھڑسید ریاض شاہ خراسانی کی جانب سے“معرکۂ حق ـ بنیان مرصوص” کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ کاؤنسل ہال میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔
Happy Birthday to a committed and dedicated Jiyala! @ShahjahanMari 🎉🎂
Your loyalty, passion, and tireless dedication are truly inspiring. May this year bring you strength, success, and countless opportunities to continue serving with pride and determination.@BBhuttoZardari
حيدرآباد سول ھسپتال : اپنے حلقے میں عوام کے دکھ سکھ میں ساتھ رہنے والی سانگھڑ کی بينظیر، پیپلزپارٹی کی رکنِ قومی اسمبلی ادی شازیہ مری نے متاثرہ بچی شادبانو سے ملاقات کی اور انہیں انصاف کی یقین دہانی کرائی۔
@BBhuttoZardari@ShaziaAttaMarri@Anny_Marri
ہم وہ زندہ قوم ہیں جو اپنی حفاظت کے لیئے سیٹ بیلٹ نہیں باندھتے، مگر #ای_چالان سے بچنے کے لیے فوراً لگا لیتے ہیں۔
اس قوم کو صرف رقم کی ضرب ہی اثر کرتی ہے۔
یہاں شعور نہیں، صرف جرمانہ ہی قانون منواتا ہے۔
#EChallan#TrafficRules#seatbeltsafety
Sanghar
MNA sis @ShaziaAttaMarri has taken a significant step to strengthen healthcare by providing ambulances to DHQ Sanghar,Pirumal,Khipro & Berani hospitals.
She will personally hand over the ambulances this Friday, ensuring timely& improved medical services for the public.🚑
سانگھڑ:
ہم عوامی خدمت کا سفر پوری لگن اور تسلسل کے ساتھ جاری رکھیں گے اور بلاول بھٹو زرداری کو ملک کا وزیرِ اعظم بنانے کے مشن میں کامیاب ہوں گے۔
ایم این اے ادی شازیہ عطا مری نے سانگھڑ میں اپنے حلقے کے عوام سے ملاقات کی اور ایک بھرپور عوامی اجتماع سے خطاب کیاـ
@Anny_Marri
اے عظیمِ کبریا
سُن غریب کی دعا
سازشوں میں گھِر گئی
بنتِ ارضِ ایشیا
لشکرِ یزید میں
ایک کنیزِ کربلا
فیصلے کی منتظر
ایک یتیم بے خطا
ٹال سب مُصیبتیں
ہے دعا تیرے حضور
واسطہ حسین کا
توڑظلم کا غرور
یا اللّه یا رسُولؐ
بے نظیربے قصور
شہید ماں کو سرخ سلام
#Decemberbruise#SMBB
@Anny_Marri Maryam Safdar!!
lives a luxury life yet claims to be the first woman who went to jail; she should take a closer look at this picture.
A memorial Photo of Benazir Bhutto Shaheed,from Sukkur Jail, 1980.
She was 26years old at that time.
@BBhuttoZardari