We sincerely thank MNA Abdul Hakeem Baloch Sahab and MPA Saleem Baloch Sahab for their valuable support, attention, and commitment to addressing the issues faced by the workers of Ward 01 and the large Urdu-speaking community in the area.
@SaleemBalochMPA@AseefaBZ@BakhtawarBZ
قربانیوں سے لکھا گیا یہ سفر، عوام کی طاقت سے مضبوط ہوا، اور جمہوریت کی خاطر ہر طوفان سے ٹکراتا رہا۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے وژن سے لے کر شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی لازوال جدوجہد تک، پیپلز پارٹی مظلوم کی ڈھال اور عوام کی امید بنی رہی۔ 58ویں یومِ تاسیس پر آئیں آج ہم یہ عہد کرتے ہیں کہ عدم مساوات، ناانصافی اور غربت کے خلاف جدوجہد کو جاری رکھیں گے۔
جبر، سازشوں اور آزمائشوں کے باوجود پیپلز پارٹی نہ جھکی، نہ رکی۔
نااہلیاں، جھوٹے مقدمات، جبری گمشدگیاں اور دہشت گردی کے سائے رہے، مگر قیادت نے ہر عدالت کا سامنا کیا اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انتہا پسندی کے خلاف ڈٹ کر آواز بلند کی۔
پی ٹی وی و پارلیمان پر حملہ ہو یا سانحہ اے پی ایس، پیپلز پارٹی ہر قدم پر جمہوریت کی ڈھال بنی رہی۔
2013-2017
حصہ ہشتم
#58YearsOfPPP
From Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto to Shaheed Benazir Bhutto, then President Asif Ali Zardari, and now Chairman Bilawal Bhutto-Zardari,
The Pakistan Peoples Party has proven in every era that it is truly the party of the people and the voice of their rights. ✊🔥
Founded on the principles of public welfare, service, and democracy, the PPP remains defined by these very ideals even today.
#58YearsOfPPP
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
میرا پرچم فخر میرا، میری پہچان پاکستان
دھڑکن ہے میرے دل کی، میری جند جان پاکستان
بن کے لہو میری، ہر اِک رَگ میں بستا ہے
وفا و پاسداری ہے، میرا ایمان پاکستان
#HumSabKaPakistan#IndependenceDay
یومِ آزادی کے موقع پر پیپلز پارٹی کی قیادت کا پیغام واضح ہے — عوام کی طاقت، آئین کی بالادستی اور ترقی کا سفر کسی صورت نہیں رکے گا۔ صدر آصف علی زرداری نے وفاق کو مضبوط اور صوبوں کو بااختیار بنایا، جبکہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک جدید، خوشحال اور پرامن پاکستان کا خواب عوام کے ساتھ مل کر حقیقت بنایا۔ 💚🇵🇰
@BBhuttoZardari
#HumSabKaPakistan
پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ تعلیم کو ترجیح دی ہے — چاہے قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کا دور ہو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا دور، صدر آصف علی زرداری کا دور یا پچھلے 15 سال — سب سے زیادہ تعلیمی ادارے اور یونیورسٹیز پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت نے قائم کی ہیں۔
@BBhuttoZardari
#HyderabadBilawalKa
یومِ آزادی صرف ایک دن کی خوشی نہیں، یہ قربانی، جدوجہد اور عوامی خدمت کا سفر ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت کی بقا، آئین کی بالادستی اور عوام کے حقوق کیلئے جدوجہد کی ہے۔ آج ہم عہد کرتے ہیں کہ اسی عزم کے ساتھ پاکستان کو مزید مضبوط اور خوشحال بنائیں گے۔ 🇵🇰
@BBhuttoZardari
#HumSabKaPakistan