*غازی علم الدین شہید رحمتہ اللہ علیہ کے عرس پاک سے گرفتار کارکنان کو ضلع کچہری میں پیش کیا گیا*
*میڈم اسری چوہدری ضلع کچہری میں موجود*
بہن اسراء چودھری کو دونوں ہاتھوں سے سلام
علامہ اقبال کیا فرما گئے ان سب وکلاء اور غازیوں کے لیے
دو نیم ان کی ٹھوکر سے صحراء اُو دریا