اَمَّنۡ يُّجِيۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاهُ وَيَكۡشِفُ السُّوۡٓءَ
"جب کوئی ٹوٹ کر تڑپ کے مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں اس کی تکلیف کو دور کر دیتا ہوں"
[ سورة النمل_ ۶۲]
یہ وقت کے یزید اور حج کی کمائی سے پلنے والے بیغیرت سعودی کیا جانے کے اس مقدس جگہ کی کیا شان ہے
یہاں تو فرشتے بھی بغیر اجازت کے نہیں آتے یہاں پر تو بڑے بڑے بادشاہ سر جھکا کر آتے ہیں
حضرت عمر فاروق کے تاریخی الفاظ
"سپہ سالار اگر ریاست سے طاقتور ہو جائے تو یہ ریاست کیلئے خطرناک ہوتا ہے"
کروڑوں سلام ہوں جناب عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی بصیرت پر
پاکستان کی ترقی کی بجائے تباہی کی وجہ ہمیشہ یہی رہی ہے
اور بدقسمتی سے آج بھی ہے !!
ہمارا عروج یہ تھا کہ خلیفہ وقت سے بھی سوال ہوتا تھا کہ اضافی چادر کہاں سے آئی
ذوال یہ ہے آج اگر حکمران سے سوال کروگے تو اٹھا لیے جاوگے
یکم محرم الحرام شہادت خلیفہ دوئم حضرت عمر فاروقؓ
عوام کے مینڈیٹ پر پوری رات اور دن ڈاکا ڈالنے کے بعد مطمئن بے غیرت الحمدللہ کہہ رہے ہیں،
واقعی پٹواریوں کا خودداری، شرم اور غیرت سے کوئی تعلق نہیں ہے،
#Elections2024