*ہمیں خبر ہے کہ ہم ہیں چراغِ آخر شب*
*ہمارے بعد انھیرا نہیں اُجالا ہے*
*آپکی آسمانی ہونے میں 8دن رہ گئے ہیں💔💔😭😭😭*
*ہائے سردارِ امامیہ پاکستان*
*شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی*
#سلام_بر_شہداء
*عطا کیا ہے ہمیں اس نے زندگی کا شعور*
*یہ سانس لینے کا ہم کو ہنر دیا ہے اس نے*
*سلام بر شہیدِ کربلا*
*سلام بر سفیرِ انقلاب*
#سلام_بر_شہداء#Salam_bar_Shuhada
جزبہ حسینیت سے سرشار ،وطن کے بیٹوں نے اسلام اور ملک دشمن عناصر کے خلاف جواں مردی سے نبرد آزماہوکرپوری قوم وملت پوری قوم کاسرفخر بلند کردیاشہیدکیپٹن حیدرعباس اورلانس نائیک شبیراحمدکی وطن کیلیےبےمثال قربانیوں پرناز ہے
#ISOPAKISTAN#OurMartyrsOurPride#PakistanArmy#IMH