لاہور کور کمانڈر کے گھر پہر حملے کے بارے میں ایک صحافی صاب نے وزیر داخلہ سے ایک سوال کیا۔
لاہور میں فوج کے چار ڈویژن ہیں جنہیں دو میجر جرنلز کمانڈ کرتے ہیں ۔ اسکے علاوہ وہاں ڈی جی رینجرز ہیں پانچ بریگیڈ کمانڈر ہیں ،اور ان کے اوپر کور کمانڈر ہیں۔ یہ سب کدھر تھے؟ کور کمانڈر صاب کا اب کیا سٹیٹس ہے؟ لوگ پھر بھی کیسے پہنچ گئے۔
وزیر داخلہ کا جواب سنیں اور پھر اپنا اندازہ خود لگائیں
دیکھو! یتیموں کے بارے میں اللہ سے ڈرتے رہناان پر فاقے کی نوبت نہ آئے اور تمہارے ہوتے ہوئے وہ برباد نہ ہوں۔
وصیتِ امیرالمومنین امام علیؑ ابنِ ابی طالبؑ
#فزت_ورب_الکعبہ#شب_ضربت_مولاعلیؑ