برابری احمد کی کر رہا ہے
اور نام ہے غلام احمد
دنیا میں کوئی میرے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے پیروں کی دھول کے برابر بھی نہیں ملے گا انکی نبوت کی برابری تو دور کی بات ہے
#قادیانی_دنیاکابدترین_کافر
خود داری اور خود مُختاری کی جنگ لڑنے “نکلو پاکستان کی خاطر” عمران خان کے سنگ 21 اپریل بروز جمعرات لاہورمینار پاکستان میں اور امپورٹڈ کرپٹ ٹولے کو یہ دکھا دیں کہ آپ کھڑے ہیں صرف پاکستان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ
باپ وزیراعظم اور بیٹا وزیراعلٰی
اور دونوں ہی ضمانتوں پر رہا ہیں
اس سے بڑی ذلت پاکستان کی اور کیا ہو گی
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کیا زمانہ تھا کہ ہم روزملاکرتےتھے
رات بھرچاندکےہمراہ پھراکرتے تھے
جہاں تہنائیاں سرپھوڑکےسوجاتی ہیں
اِن مکانوں میںعل عجب لوگ رہاکرتے تھے
کردیاآج زمانے نے اُنہیں بھی مجبور
کبھی یہ لوگ میرےدُکھ کی دَواکرتے تھے
دیکھ کرجو ہمیں چپ چاپ گزر جاتاہے
کبھی اس شخص کو ہم پیار کیاکرتے تھے
4 ماہ اسرائیل کی جیل میں گزار کے آنے والی فلسطینی لڑکی
زندہ لاش بن کر گھر لوٹی۔
اس معصوم کی آنکھوں میں زندگی کی رمق دور دور تک نظر نہیں آرہی
یہاں انسانیت کی دعویدار تنظیمیں آواز نہیں اٹھائینگی۔
کیونکہ دہشت گرد کا لیبل صرف مسلمانوں کے ساتھ جوڑ دیا گیا ہے۔😢😢😢