میں کتابوں کے معاملے میں خاصا بد لحاظ ہوں۔ خدا جھوٹ نہ بلوائے تو ہر ہفتے ڈاک میں ایک آدھ کتاب موصول ہو جاتی ہے، لوگ امید کرتے ہیں کہ میں اِن پر رائے دوں گا۔ خدا یہ حسنِ ظن قائم رکھے، لیکن بدلحاظی آڑے آ جاتی ہے، میں اِن کتابوں کو سونگھتا ہوں اور زیادہ تر کو پرے رکھ دیتا ہوں۔ البتہ کچھ کتابیں ایسی ضرور ہوتی ہیں جنہیں میں سنبھال کر رکھتا ہوں اور گاہے گاہے پڑھتا رہتا ہوں۔ آج میں نے ایسی تین کتابیں چھانٹی کی ہیں۔
https://t.co/ApTpfwZsfr
اگر آپ کا مذہب، آپ کا الحاد، آپ کا سوشلزم، آپ کا کیپٹلزم، آپ کا لبرلزم، آپ کا سیکولرزم، آپ کا فیمینیزم آپ کو دوسرے انسانوں سے نفرت، انتہا پسندی اور شدت پسندی کی طرف لے جا رہا ہے تو معاف کیجئے، آپ نا مذہبی ہیں، نا ملحد ہیں، نا سوشلسٹ ہیں، نا کیپٹلسٹ ہیں نا لبرل ہیں نا فیمینسٹ ہیں اور نا ہی فری تھینکر ہیں۔ آپ تو بس ایک نفرت زدہ متشدد انسان ہیں۔
Never ever heard of or witnessed this weird custom in Peshawar or anywhere in Pukhtunkhwa. Even if she said it @geonews_urdu could have cross checked it from its bureau. Nothing can be done now but otherwise an excellent host Tabish Hashmi should clarify it in his next episode that nothing like this exists or ever happened in KP!
@shazbkhanzdaGEO@ranajawad@HamidMirPAK@junaidmuhammadd@MazharAbbasGEO