@wahabshahzad3@MaryamNSharif@Marriyum_A@pmln_org Great to see solid steps being taken to combat smog. These efforts are truly commendable and will hopefully bring real improvement to the health and environment of Punjab
پنجاب کی تقدیر کام کام کام
کراچی سے آئے معروف مذہبی سکالر علامہ سیدشہنشاہ حسین نقوی کی وزیراعلی پنجاب مریم نواز @MaryamNSharif اور وزیر ماحولیات مریم اورنگزیب @Marriyum_A سموگ کے تدارک کے لیے کیے گئے اقدامات کی تعریف
#MassTransitByPMLN
@pmln_org
I was honored to represent the @NAofPakistan at the Punjab Parliamentarians’ Conference on SDGs, speaking on Parliamentary Leadership for Agenda 2030 and the importance of strengthened legislative action for SDG commitments.
@CMShehbaz@pmln_org@PMLNPunjabPk#ISPRSahibCharhGye
At the Pakistan Population Summit 2025,I underscored the need for actionable population management, revised allocations, and strengthened human development and I highlighted the PM @CMShehbaz strong commitment to this national challenge. Grateful to Dawn media Group.
@pmln_org
کرغزستان کے صدر صادر ژپاروف دو روز�� دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے نورخان ایئربیس پر ان کا پرتپاک استقبال کیا، وفاقی کابینہ کے ارکان اور اعلیٰ حکام بھی کرغزستان کے صدر کے استقبال کیلئے موجود تھے۔
کرغزستان کے صدر طیارے سے باہر آئےتو صدر مملکت آصف علی زرداری ان سے بغلگیر ہوئے جبکہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بھی ان سے پرجوش مصافحہ کیا۔
روایتی لباس میں ملبوس بچوں نے کرغزستان کے صدر صادر ژپاروف کو پھول پیش کئے۔کرغزستان کے صدر کا اس موقع پر صدر مملکت اور وزیراعظم سے خوشگوار جملوں کا تبادلہ ہوا۔ دونوں ملکوں کے پرچم تھامے بچوں نے معزز مہمانوں کو خو�� آمدید کہا۔
کرغزستان کے صدر کو اسلام آباد پہنچنے پر 21 توپوں کی سلامی بھی دی گئی۔
صدر صادر ژپاروف دورے کے دوران وزیراعظم محمد شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری سے ملاقاتیں کریں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان کے دو روزہ دورے پر آئے ہیں۔ دورے کے دوران کرغزستان کے صدر اسلام آباد میں بزنس فورم سے بھی خطاب کریں گے۔
کرغزستان کے صدر کے ساتھ وفد میں اعلیٰ سرکاری عہدیدار اور کاروباری شخصیات بھی شامل ہیں ۔