پپیر ایجوکیشن دنیا بھر میں ختم ہو چکی ہے۔۔
جو رہ گئی ہے وہ اگلے 3/5 سالوں میں ختم ہو جائے گی۔۔۔
ڈگریوں کی رتی برابر قدر نہیں ہوگی۔۔۔
مجھے ڈر لگ رہا ہے جو لوگ آج کر ڈیجٹل اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس Ai میں بھاگ بھاگ کر داخلے کروا رہے ہیں۔۔۔
یہ بیروزگاری کا طوفان پہلے سے بھی زیادہ طاقتور ہوگا۔۔۔
روائتی ڈگریوں والے خواب بکنا بند ہوگئے تو اب تعلیمی اداروں نے Ai ، ڈیجیٹل اور کمپیوٹر سائنس کا چورن بیچنا شروع کر دیا ہے۔۔۔
جبکہ ڈیجٹل مارکیٹنگ، یا آرٹیفیشل انٹیلیجنس میں کامیابی صرف صرف سے پنگے لینے سے ممکن ہے، پریکٹس سے ممکن ہے، کری جانے سے ممکن ہے۔۔۔
اپنے بچوں کا وقت اور پیسہ دونوں برباد مت کریں۔۔۔
انہیں بس سمجھ بوجھ جتنی بنیادی تعلیم دلوائیں۔۔۔ انگلش اچھی کروائیں اور پریکٹیکل ورک پر لائیں وہ جو بھی ہو جیسا بھی ہو۔۔۔
پیشاب کا قطرہ قطرہ نکلنا یا بار بار آنا؟
یہ مسئلہ بہت سے مردوں اور خواتین کو پریشان کرتا ہے۔ ڈاکٹر سلمان فیروز نے بتایا کہ پیلوک فلور مسلز کمزور ہونے، اوور ایکٹو بلیڈر اور انفیکشن کی وجہ سے یہ ہوتا ہے۔
سادہ 4 قدموں والی استبرا تکنیک سیکھیں جو مکمل طور پر مثانہ خالی کر دے گی۔ ساتھ ہی کھجور، انجیر، مچھلی کھائیں اور چائے، کافی، چینی، میدہ کم کریں۔
آپ نے بھی یہ مسئلہ محسوس کیا ہے؟
کمنٹ میں بتائیں اور اپنے دوستوں تک شیئر کریں۔ اللہ سب کو شفا دے آمین 🤲
🚨عوام کی ڈیمانڈ پر ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل ستلج فلم ۔🚨
ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل دوبارہ دیکھیے ۔
وہ فلم جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا ۔جس کو نیٹ فلیکس سے اتار دیا ۔
کیونکہ رجیم چینج والے سارے لوگ چاہتے ہیں عوام کے ساتھ جو ناجائز سلوک ریاست اور حکومت کرتی ہے وہ کوئی نہ دیکھے ۔
دیکھا جائے تو اس وقت برصغیر کے تمام ممالک میں یہی حالات ہیں جو ستلج میں دیکھائے گے ہیں ۔
کیا ہمارے پنجاب یا باقی صوبوں میںُ بھی ایسے حالات ہیں جو انڈیا کی پنجاب میں دیکھائے گے ہیں ؟
اس کا حل کیا ہے ۔۔۔
ڈنمارک یونیورسٹی کی تحقیق:
"دو ہفتے تک ٹانگوں کو حرکت نہ دینے سے ٹانگوں کی طاقت 10 سال تک کم ہو سکتی ہے!
بزرگوں کے لیے اعتماد دماغ میں نہیں بلکہ ٹانگوں میں ہوتا ہے۔"
عمر بڑھنے کے ساتھ آپ کو ہمیشہ اپنے پاؤں او�� ٹانگوں کو مضبوط رکھنا چاہیے۔
بڑھاپے میں سفید بالوں، لٹکتی ہوئی جلد یا جھریوں کی فکر کرنے کے بجائے اپنی ٹانگوں کا خاص خیال رکھنا چاہیے۔
مضبوط ٹانگوں کے پٹھے امریکی جرنل آف پریوینٹو میڈیسن کے مطابق سب سے اہم عضلات اور لمبی عمر کی علامت ہیں۔
دو ہفتے تک ٹانگوں کی بے حرکتی ٹانگوں کی طاقت کو 10 سال تک کم کر سکتی ہے۔
مطالعات سے معلوم ہوا ہے کہ ہر عمر کے وہ افراد جو دو ہفتے تک غیر فعال رہتے ہیں، اپنی ٹانگوں کی پٹھوں کی طاقت کا ایک چوتھائی حصہ کھو سکتے ہیں، جو 20 سے 30 سال عمر بڑھنے کے برابر ہے۔
اگر ٹانگوں کے پٹھے کمزور ہوں تو بحالی کی مشقوں سے بھی طاقت واپس لانے میں کافی وقت لگتا ہے۔
باقاعدہ ورزش، جیسے چہل قدمی، بہت ضروری ہے۔
پورے جسم کا وزن ٹانگوں پر ہوتا ہے۔
جسم اپنے وزن کو برداشت کرنے کے لیے پاؤں استعمال کرتا ہے۔ انسان کے وزن کا 50 فیصد ہڈیوں میں ہوتا ہے، اور ہڈیوں کا 50 فیصد حصہ ٹانگوں میں ہوتا ہے۔
جسم کے سب سے بڑے اور مضبوط جوڑ اور ہڈیاں ٹانگوں میں ہیں۔
مضبوط ہڈیاں، پٹھے اور لچکدار جوڑ مل کر ایک "آہنی مثلث" بناتے ہیں جو جسم کے سب سے اہم بوجھ کو سہارا دیتا ہے۔
آپ کی سرگرمی کی توانائی کا 70 فیصد پاؤں میں جلتا ہے۔
جوانی میں آپ کی رانیں اتنی مضبوط ہوتی ہیں کہ گاڑی بھی اٹھا سکیں!
ٹانگیں اور پاؤں جسم کا "مرکزِ حرکت" ہیں۔
ٹانگیں ��سم کے 50 فیصد اعصاب، 50 فیصد خون کی نالیاں اور 50 فیصد خون کے بہاؤ کو سنبھالتی ہیں۔
ایک وسیع دورانِ خون کا نظام ٹانگوں کو جسم سے جوڑتا ہے۔
جن لوگوں کی ٹانگیں اور پاؤں صحت مند ہوتے ہیں ان کی خون کی گردش ہموار رہتی ہے؛ اور جن کے ٹانگوں کے پٹھے مضبوط ہوتے ہیں ان کا دل بھی مضبوط ہوتا ہے۔
انسانی بڑھاپا پاؤں سے شروع ہوتا ہے اور اوپر کی طرف بڑھتا ہے۔
عمر کے ساتھ دماغ کے ٹانگوں کو دیے گئے احکامات جوانی کے مقابلے میں کم درست اور سست ہو جاتے ہیں۔
عمر بڑھنے کے ساتھ ہڈیوں سے کیلشیم بھی آہستہ آہستہ کم ہوتا جاتا ہے، اس لیے بزرگ افراد میں فریکچر کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔
بزرگوں میں فریکچر آسانی سے پیچیدگیوں کا سبب بن سکتا ہے، خاص طور پر دماغی تھرومبوسس جیسی جان لیوا بیماریوں کا۔
اعداد و شمار کے مطابق ران کی ہڈی ٹوٹنے کے بعد 15 فیصد بزرگ افراد ایک سال کے اندر وفات پا جاتے ہیں!
60 سال کے مرد کے لیے ٹانگوں کی ورزش کرنا ابھی بھی دیر نہیں ہوئی۔
ٹانگیں اور پاؤں وقت کے ساتھ بوڑھے ضرور ہوتے ہیں، لیکن ان کی ورزش ایک عمر بھر کا مشن ہے۔
ب��اہ کرم اسے اپنے تمام پرانے ہم جماعتوں، پرانے ساتھیوں، پرانے رفقا، پرانے دوستوں اور رشتہ داروں تک ضرور پہنچائیں۔
ہمارے اجداد نے ایسے گھر بنائے جو 50°C کی ہیٹ میں بھی قابل رہائش تھے۔ اس کی وجہ سائنس اور فطرت کا بہترین استعمال تھا
1. اونچی چھتیں
گرم ہوا ہلکی ہوتی ہے اور اوپر اٹھ جاتی ہے
��رانے گھروں کی چھتیں 14/18 فٹ تک اونچی رکھی جاتیں
گرم ہوا چھت کے پاس جمع ہو جاتی اور نیچے نہیں آتی
1👇
اب AC چلائے گھنٹوں اور بل بھی انتہائی کم!!
اگر آپ چاہتے کہ آپکا بل نا ہونے کے برابر آئے تو اپنے inverter AC کو ایسے چلائے جیسے ویڈیو میں بتایا گیا ہے!!
سٹوڈنٹس کیلئے چھوٹے چھوٹے سینکڑوں ہنر ہیں جن سے فری لانسنگ کرکے لاکھوں بچے اپنی پڑھائی کا خرچ بھی اٹھا سکتے ہیں اور فیوچر بھی بنا سکتے ہیں۔۔
اور مزے کی بات یہ ہنر کبھی بھی پڑھائے نہیں جا سکتے صرف سیکھائے جا سکتے ہیں کیونکے یہ tricks ہوتے ہیں جو کرنے سے آتے ہیں،
حکومت کو چاہئے سکولوں کالجوں میں لازمی کردیں کہ وہ بچوں کو رئیل ٹائم ورک کروائیں اور ایسے لوگوں سے مدد لیں جو کہ رئیل ٹائم میں strategy, پلاننگ اور tricks سے ڈالرز بنا رہے ہیں،
انکی تعلیم کیا انکی ڈگری کیا ہے اس کو اب چھوڑ دیں۔۔۔
ایک بات یاد رکھیں جو انسان 1000 ڈالر بھی فری لانسنگ سے کما رہا ہے نہ وہ کبھی نوکری نہیں کرے گا بیشک اسے VC کی پوسٹ آفر کر دیں۔۔
لہذا جو احباب فری لانسنگ ، Ai, یا ای کامرس پڑھانے کی نوکریاں کرتے ہیں وہ پڑھا ہی سکتے ہیں سیکھا نہیں سکتے۔۔۔
احباب کے اصرار پر میں نے یہ کورس ترتیب دیا ہے جو آپ کو کلاڈ کی بنیادی معلومات سات دن میں سکھا دیگا۔ اس ٹویٹ کے نیچے کورس انگریزی میں لگا ہے اور پہلے کمنٹ میں یہی کو��س اردو میں ہے۔ جیسے کہ ��یں نے پہلے کہا ہے کہ اے آئی خود بہترین استاد ہے۔ ہمت کریں اور شروع ہوجائیں
یہ غور سے پڑھئے کہ ایلن مسک مستقبل کے بارے میں کیا کہہ رہا ہے۔ اگلے پانچ سالوں میں AI کی وجہ سے فون کی دنیا میں انقلابی تبدیلیاں آنے والی ہیں۔ مواقعوں کی ایک دنیا کھلنے والی ہے۔ اپنے آپ کو پانچ سال بعد کیلئے ابھی سے تیار کریں۔ میں نے کلاڈ سے پوچھا کہ خود کو کیسے تیار کروں۔ کلاڈ کا جواب نیچے ہے
——————-
ایلون مسک نے کہا: ۵-۶ سال میں اسمارٹ فون ختم ہو جائے گا۔
فون ایک پتلی سی سکرین بن جائے گا — نہ app، نہ OS۔
بس AI جو آپ کی مرضی کی دنیا real-time میں بنائے۔
یہ سنتے ہی ایک سوال ذہن میں آتا ہے:
اس نئی دنیا کے لیے آج سے کیا سیکھیں؟
🔹 پہلا قدم: Edge AI سمجھیں
یہ وہ AI ہے جو آپ کے device پر چلے — server کے بغیر۔
شروع کریں: llama.cpp یا Ollama سے — اپنے laptop پر AI چلا کر دیکھیں۔
🔹 دوسرا قدم: Prompt Engineering
جب apps نہ ہوں تو AI سے بات کرنا ہی سب کچھ ہوگا۔
یہ skill آج بھی کام آتی ہے، کل اور زیادہ آئے گی۔
🔹 تیسرا قدم: AI Agents سیکھیں
وہ AI جو خود سوچے، خود فیصلہ کرے، خود کام کرے۔
شروع: n8n یا LangChain سے کریں — بالکل مفت۔
🔹 چوتھا قدم: مشاہدہ کریں
Apple، Google اور xAI کے on-device AI updates follow کریں۔
جہاں بڑی کمپنیاں پیسہ لگا رہی ہیں — وہی مستقبل ہے۔
Musk کی date غلط بھی ہو سکتی ہے۔
لیکن direction؟ وہ آنکھوں کے سامنے ہے۔
جو آج سیکھنا شروع کرے گا — ۲۰۳۰ اس کا ہوگا۔
یہ ہیں جی پمپکن سیڈز مطلب کدو کے بیج، اگر مزید پنجابی میں کہو تو پینٹھے کے بیج، بہت ہی شاندار بہت ہی طاقتور۔
میں بہت سست رہتا تھا، طاقت ��ام کی چیز نہیں تھی اور تو اور وہ جو اپ سمجھ رہے ہیں نا وہ بھی تھوڑی سی مایوس کن تھی، میں نے ایک سیانے ڈاکٹر سے ڈسکس کیا اور ہاں سیانہ ڈاکٹر کوئی حکیم نہیں تھا بلکل ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس ڈاکٹر تھا جوکہ میرے سرکل میں بہت زیادہ ہیں۔
جب میں نے ڈاکٹر صاحب کو اپنی کنڈیشن بتائی کچھ ضروری ٹیسٹ کرائے جوکہ بلکل ٹھیک تھے مطلب آلات وغیرہ سب کچھ نارمل تھا تو ڈاکٹر نے کہا بھائی کوئی اچھی چیز بھی کھایا کرو، میں بولا اوکے کھا کیتے ہیں آپ بتادیں کہ ہم کیا اچھی چیز کھائیں؟
ڈاکٹر بولا بھائی ایک کام کرو کسی اچھی سی ڈارائی فروٹس کی شاپ جاو اور وہاں سے ایک پاو بدام لو ایک پاو کاجو ایک پاو آخروٹ اور ادھا کلو پمپکن سیڈز لے لو بسسسسسسسس۔۔۔۔
کرنا کیا ہے بھائی؟
اپنے جب بھی کھانا کھانا ہے نا تو اپنے کھانے کے ساتھ موٹھی بھر کدو کے بیج تین چار بدام اسی طراح کاجو وغیرہ بھی ساتھ کھا لینا اور ہاں الگ نہ کھانا بس تھوڑا سا کھانا کھانا اور اسکے بعد یہ کھالینا اور صبح کو یا شام ایسپغول کا چھلکا بھی پی لینا بس۔
وہی دن تھا میں کدو کے بیج کلو لے کر آفس رکھ لیا اور کلو گھر میں، جب جب کھانا کھاتا ہوں ساتھ اتنے یہ بھی کھالیتا ہوں، واہ بھائی یا مزہ ہے بہت ہی اچھی صحت کردی ہے انہوں نے۔
گڈ فیٹ ہے اس میں اینٹی آکسیڈینٹس ہیں، دل کیلئے بہترین سمجھو ساری مسلے کم کردے گا۔
یہ وہ مفت مشورہ ہے جو کوئی نہیں دیتا۔
ہاں اگر آپ شادی شدہ ہیں تو ایک ہفتہ کھانے کے بعد بھائی کیلئے دعاکردینا کیونکہ تم بھی خوش پارٹنر بھی خوش۔
نیچے مقابلہ ہے، نیچے competition ہے، لیکن اوپر نہیں ہے۔۔۔
ایک دفعہ کوشش کریں اوپر نکلنے کی، ایک دفعہ اوپر نکل گئے تو پھر نیچے نہیں جا�� گے، چلے بھی گئے تو اوپر آنے کا راستہ پتا ہوگا، دوبارہ زیادہ سپیڈ سے اوپر آو گے،
کوئی بھی ہندسہ صرف پہلی دفعہ مشکل ہے، بس اُسے ایک دفعہ پار کرو،
پہلا دس ہزار، پہلا لاکھ، پہلا ملین پہلا کروڑ ایک ایک دفعہ یہاں تک پہنچنے کیلئے دن رات ایک کر دو۔۔۔
پھر نیچے نہیں آو گے۔۔
اور نہ ہی اوپر competition ملے گا
کل ایک iT کا سیمنار لیا یقین کریں وہاں بیٹھ کر ایسا ہی محسوس ہو رہا تھا جیسے آپ کسی مذہبی اجتماع میں بیٹھیں ہیں،
اگر ایوریج نکالی جائے تو دو گھنٹے میں سپیکرز نے صرف 20 منٹ iT پر بات کی ہوگی،
باقی ایک گھنٹہ چالیس منٹ صرف مذہب کے نام۔۔۔
🇵🇰 Aik shakhs ke paas 22 lakh rupees thay.
Car khareedne ke bajaye usne commercial shop mein down payment kar di aur baqi loan le liya.
🏪 Rent se EMI cover hoti rahi.
📈 Rent barhta raha, EMI wahi rahi.
15 saal baad:
✅ Shop uski apni
✅ Property ki value kai guna barh gayi
✅ Mahana rent ki income shuru
Sab se pehle assets banao jo paisa generate karein. Lifestyle baad mein bhi aa sakti hai. 💸
#FinancialLiteracy #Pakistan
ابھی تو جیٹھ کی 27 ہے آگ برس رہی ہے،
ابھی ہاڑ آئے گا اور پھر ساون بھادوں،
اگر ہر کسی کیلئے اپنے گھر کے سامنے درخت لگانا لازم نہ کیا گیا اور درخت نہ لگے ہونے پر جرمانے نا کئے گئے تو پھر چند سالوں میں انتظار کریں اپنے بچوں کے گرمی سے بھونے جانے کا
درخت لگائیں اپنے لئے نسلوں کیلئے