ہم کھڑے تھے۔۔۔ ہم کھڑے ہیں۔۔۔ ہم کھڑے رہیں گے۔۔۔ یقین کے ساتھ۔۔ ایمان کے ساتھ۔۔۔ اتحاد کے ساتھ !!!
افواجِ پاکستان کے ساتھ 🇵🇰 ذندہ باد
#NationThanksDGISI
@SadiaAn23996396 یہ بھی خدا کی قدرت ہی ہے کہ کوئی بارش مانگ رہا ہے اور کسی بیچارے کی 6ماہ کی محنت کھلے آسمان تلے پڑی ہے اور وہ فیل لائک 48کے ٹمپریچر پے بھی ہنسی خوشی کام کررہا ساتھ میں دعائیں مانگ رہا کہ ربّا بارش نہیں دینا نہیں تو چھ ماہ کی محنت ضائع ہو جانی 🥹
@kissan_pakistan ہاۓ مکئ کا تو نہ ہی پوچھو میں نے اپنی ٹوٹل زمین سے تقریباً 80 پرسنٹ پہ مکئ کاشت کی تھی اب ریٹ دیکھ کر کنفیوز ہوں نیکسٹ فصل کا بھی سیزن آگیا اور مکئ تروانے کو بھی دل نہیں کر رہا 🥹
@RShahzaddk@RoymukhtarRoy بھائی ڈنڈی نہیں مارو ہاں ہم تسلیم کرتے اینٹی نواز ٹویٹس کرنے سے ویوز اچھے پڑھتے محض ویوز کے چکر میں تاریخ کی ماں بہن ایک نہیں کرو
میاں صاحب کے اقتدار کے آخری دنوں میں بتاؤ پاکستان کہاں کھڑا تھا اور اب کہاں ہے؟
باقی چاچو پر اقتدار زور زبردستی مسلط کیا گیا تھا یہ تم بہتر جانتے 🙏
قسمے اس مسکراہٹ پہ ہزاروں عدت میں یدّت کرنیوالے ، باجوے ماجوے اور ثاقب نثار قربان 🔥
تسی اس لیول دے ہی نہیں ہو شوریو میرا قائد تھاڈا نام لوے 💯🥰❣️🦁
#GBSherKa#SherGBMein
ضمیر فروش بابائے ڈیم جو کسی وقت میں اہلِ یوتھ کا ثانوی باپ بھی ہوا کرتا تھا اسکا نام لیئے بغیر میاں صاحب کی میٹھی میٹھی جُگتیں 🥰🤣🤣❣️
#GBSherKa#SherGBMein
نہ کسی پہ ذاتی جملے کسے نہ ہی کوئی گالم گلوچ نہ ہی کسی اپنے پرائے میں تفریق
پاکستانیوں میرا کام تو صرف آپکی خدمت کرنا ہے آپ بھلے میرے ساتھ بیوفائی کریں
قائدِ پاکستان کا اپنی عوام سے شکوہ 🥹
#GBSherKa#SherGBMein
میں کسی کی ماں بہن ایک کرنے والا بندا نہیں ہوں میری سیاست میں ہمیشہ شائستگی رہی ہے . کنگ میکر 🦁
شیر لیگ نے ہمیشہ کارکردگی دکھا کر ووٹ مانگا کسی پر ذاتی جملے کس کر نہیں 💯🙌🥰❣️
#GBSherKa
@RShahzaddk@RoymukhtarRoy بھائی ڈنڈی نہیں مارو ہاں ہم تسلیم کرتے اینٹی نواز ٹویٹس کرنے سے ویوز اچھے پڑھتے محض ویوز کے چکر میں تاریخ کی ماں بہن ایک نہیں کرو
میاں صاحب کے اقتدار کے آخری دنوں میں بتاؤ پاکستان کہاں کھڑا تھا اور اب کہاں ہے؟
باقی چاچو پر اقتدار زور زبردستی مسلط کیا گیا تھا یہ تم بہتر جانتے 🙏
@Skpmln ایک تناظر سے دیکھا جائے تو تقریباً سارے ہی مظلوم ہیں چلو جیسے تیسے کر کے اقتدار مل ہی گیا تھا تو مدت تو پوری ہونی چاہیئے تھی نہ جو کہ بدقسمتی سے کسی کی بھی نہیں ہوئی 🥹
@saleemspeaks2 ویسے آپس کی بات ہے زیادہ تر بچیاں جو اسکے سامنے آکر ناچتی ہیں ان میں سے زیادہ تر کا تعلق اسی فتنہ پارٹی سے ہی ہوتا ہے ویسے کتنی عجیب بات ہے نہ بہنیں آ کر اسکے سامنے ڈانس کرتی ہیں اور بھای اُسی بندے کے خلاف کمپین چلاتے ہیں 💯🙌🫣😤
بلوچستان میں معصوم جانوں پر ہونے والا بزدلانہ وار پوری قوم کے دل پر حملہ ہے۔ دہشت گردی کے خلاف قوم کا عزم غیر متزلزل ہے۔ میں شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ اللہ تعالی شہداء کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین